محمد احسن قریشی

سر، کوئٹہ میں پھر دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا ہے، سلیوٹ کرنے کے بعد جوان نے اطلاع دی۔
نشانہ کون تھا؟ قمر نے چائے کا کپ میز پر رکھ کر پوچھا۔ سر،فائرنگ سے چار جوان شہید ہوئے ہیں، جوان نے اپنے مخصوص انداز میں بتایا۔
پرانا بیان نیے انداز سے جاری کر دو، قمر نے غفور کو حکم دیا۔
سر! ہمارے لیے کیا حکم ہے ؟ جوان نے پرجوش ہو کر جاننا چاہا۔
جوانوں کو تیاری کا حکم دو روانگی کے لیے جہاز بھی ریڈی کرو، ہم سعودیہ کے دفاع پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، قمر نے حکم جاری کر دیا۔

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here