Browsing Category

متبادل-آئینہ-بلاگز

متبادل-آئینہ-بلاگز

بنگلہ دیش کی آزادی اور پاکستان میں قوم پرستی کا نیا بخار

مہناز اختر مجھے ١٩ دسمبر کی منظور پشتین کی اردو میں کی جانے والی گفتگو کو سن کر ایک گہرا قلبی اطمینان حاصل ہوا۔ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی منظور پشتین نے سامعین کے لیئے اپنے پانچ نقاطی مطالبات کو دہرایا۔ منظور پشتین کی پوری گفتگو میں آپ کو…

چند بنیادی اسباق

وقاص احمد ایک ذاتی واقعہ سناتا ہوں۔ ابھی دو تین ہفتہ پہلے دائیں ہاتھ کی ایک انگلی پر والی بال کھیلتے ہوئے مجھے چوٹ لگ گئی جس کی وجہ سے میں کافی عرصہ سے کچھ لکھ بھی نا پایا۔ لیکن میرے والی بال کھیلنے کی وجہ بہت ہی مذیدار ہے۔ ہماری کمپنی میں…

طاقت کا استعمال اور ذلت آمیز نتائج

عابد حسین پاکستان میں اقتدار اور اختیار دو مختلف چیزوں کے نام ہیں جہاں اس ریاست میں ہر ناممکن کام ممکن ہو سکتا ہے تو پھر اس رائے کو بھلا کیسے غلط ٹھہرایا جا سکتا ہے کہ ریاستِ پاکستان میں صاحب اقتدار کو کئی اقدام اٹھانے میں پسِ پردہ مسائل کا…

’پاکستان میں اقلیتیں ’موجیں‘ کر رہی ہیں‘

عاطف توقیر دنیا ایک عجیب طلسماتی مقام ہے۔ جہاں ایک خاص طبقے نے ایک طرف زمین کے وسائل پر قبضہ کر رکھا ہوتا ہے اور انہیں لوٹے ہوئے وسائل سے انہیں دماغوں سے سوال چھین کر انہیں بنجر بنایا جاتا ہے۔ کہیں مذہب، کہیں ذات، کہیں قومیت، کہیں ثقافت،…

’’کاکا اللہ نوں اپنے برابر سمجھنا وی آسان نیئں‘‘

عاطف توقیر برسوں پہلے کی بات ہے، جب میں کراچی کی ایک غریب بستی میں مفت تعلیم مرکز چلایا کرتا تھا۔ وہاں گھر گھر جا کر بتانا کہ بچوں کے لیے تعلیم کتنی ضروری ہے اور یہ وہ واحد راستہ ہے، جو ان بچوں کو کوئی بہتر زندگی دے سکتا ہے ۔ رفتہ رفتہ اس…

خاندانی منصوبہ بندی کی مہم اور پاکستانی مردوں کی ترجیحات

مہناز اختر آج کل پاکستان میں خاندانی منصوبہ بندی کی دھواں دار مہم زور شور سے جاری ہے۔ خاندانی منصوبہ بندی کی مہم کا ایک پہلو محفوظ جنسی تعلق اور غیرضروری حمل کو روکنا ہے۔ ہر جوڑے کو اس بات کا شعور ہونا چاہیے کہ انکی اولاد انکی جنسی خواہشات…

انسان کیا سوچتا ہے؟

ولید بابر ایڈووکیٹ انسان کیا سوچتا ہے؟ اس فکر کے آتے ہی لاتعداد خیالات انسانی ذہن کو اپنی گرفت میں لے لیتے ہیں۔ انسان خود کو طرح طرح کے اندیشوں’پشیمانیوں’ حسرتوں،خوشیوں’ ناکامیوں اور کامرانیوں میں جکڑا محسوس کرتا ہے۔ ویسے تو انسانی ذہن بوقت…

یومِ شہداء

محمد احسن قریشی کیا آپ پچھلے سال کی طرح آج ٩ دسمبر کو بھی یادگار شہداء پر فاتحہ خوانی کے لیے نہیں جایئں گے؟بچے نے والد سے پوچھا۔ پولیس اور رینجرز ہمیں جناح گراؤنڈ جانے سے روکنے کے لیے تیار ہو گی اور مجھ میں تشدد برداشت کرنے کی ہمت…

گناہ اور ثواب کا کنفیوژن

مہناز اختر ایک ایسا ملک جہاں عوام گناہ اور جرم کی تعریف اور باہمی تعلق کے حوالے سے تذبذب کا شکار ہو، جہاں آمریت یا ملوکیت کو عین اسلامی طرزِ حکومت اور جمہوریت کو کفر کا نظام سمجھا جاتا ہو، جہاں سیکولرریاست کی بات کرنا آپکو داٸرہ اسلام سے…

کونسی ریڈ لائنز اور کس نے کراس کی؟

احمد جمیل عظیم انقلابی رہنما اور انقلابِ کیوبا کے بانی فیڈل کاسترو نے کہا تھا، "آپ میرے بارے میں کوئی بھی رائے قائم کر سکتے ہو لیکن یہ اہم نہیں؛ مجھے تاریخ صحیح ثابت کرے گی." کل فوج کے شعبہِ تعلقات عامہ کے ترجمان نے ملکی سیکیورٹی صورتحال پر…