حکمران کے کان کھینچیئے، سلمان درانی

سلمان درانی پاک بھارت لڑائی کو ایک صحتمند مقابلے میں بھی بدلا جاسکتا تھا۔ جیسے کہ غیر مستحکم معیشت کے مسئلے کو دونوں فریقوں میں سے کون سب سے پہلے حل کرسکتا ہے۔ یا jobless growth کے عددی مسئلے کا حل دونوں میں سے کس کے پاس ہے۔ میرے خیال میں…

بھارتی دوستوں کو لاحق کچھ غلط فہمیاں

عاطف توقیر پلوامہ حملے، بھارت کی جانب سے خیبرپختونخوا کے علاقے بالاکوٹ میں بم برسانے اور پھر پاکستان کی جانب سے جوابی کارروائی کے تناظر میں کچھ بنیادی نوعیت کی غلط فہمیاں ہیں، جو ہر جانب دکھائی دیتی ہیں۔ پہلی غلط فہمی تو بھارت میں پائی جاتی…

بھارت اور پاکستان کے موجودہ حالات اور خطے میں طاقت کا بگڑتا ہوا توازن

مہناز اختر کہا جاتا ہے کہ پارلیمان، عدلیہ، فوج اور میڈیا یہ چار بنیادی ستون یا ادارے ہیں جو کسی بھی جمہوری ریاست کو متوازن رکھنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ جب تک یہ چاروں ادارے آئینی حدود میں رہتے ہوۓ مکمل ہم آہنگی کے ساتھ کام کرتے رہیں گے…

بھارتی پائلٹ بدقسمت ہے یا خوش قسمت؟

ماریہ رضوی چھوڑیے صاحب! جنگوں میں کیا رکھا ہے ۔۔۔ انسان بس ایک زندگی جیتا ہے، اور وہ بھی اپنی۔کیا امیر، کیا غریب ۔۔۔ یہ زندگی مشکلات سے بھرپور ہوتی ہے۔کچھ حالت ایسے بھی آتے ہیں جس میں انسان چاہے بھی تو کچھ نہیں کر سکتا ۔۔۔۔ بس قسمت کا اسرا…

بدروح

محمد احسن قریشی سویرا کہنے لگی، دونوں بستیوں کے بچے بہت نادان ہیں۔ میں نے سوال کیا، کیا وہ اب بھی بدروحیں بلانے والے کھیل کھیلتے ہیں؟ ہاں! ان کم عقلوں کو معلوم نہیں کہ اس روحِ خبیثہ نے جس بستی میں ڈیرے ڈالے ہیں وہاں برسوں فقط انسانیت کی…

کنے کنے جانا اے بلو دے گھر

وقاص احمد مضمون "کمر" میں ترے شاعرکیا بال کی کھال کھینچتے ہیں استاد محترم نے کلاس میں داغ دہلوی کا شعر پڑھا اور بولے "اب آپ لوگ متوجہ ہوں کہ شاعر اس شعر میں کہنا کیا چاہ رہا ہے"۔ اس کے بعد استاد محترم نے محبوب کی کمر کے نقشے سے لیکر بال کی…

فخر شمال جواری خاتون

یاور عباس گلگت بلتستان کی خواتین تمام اجتماعی امور میں حصہ لیتی ہیں اور دولت پیدا کرنے کے کاموں میں پوری طرح مردوں کا ہاتھ بٹاتی ہے یہ گھر کے باہر گلہ بانی اور کھیتی باڑی میں بھی مردوں کے ساتھ کام کرتی ہے اور اس کے ساتھ ہی تمام گھریلو کام…

فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کا تنقیدی جائزہ

مہناز اختر یہ تنقیدی جائزہ لکھنے سے پہلے میں نے آئینِ پاکستان کے باب چہارم ”نظامِ عدالت کی بابت عام احکام“ کا مطالعہ اس خدشے کے پیشِ نظر کیا کہ کہیں یہ تنقید توہینِ عدالت کے زمرے میں نہ آتی ہو ، پر بنیادی حقوق اور مذکورہ باب کے مطالعے

مادری زبانوں کا عالمی دن، پشتون اور پشتو

احمد جمیل یوسفزئی جنوبی افریقہ میں نسلی عصبیت کے خلاف کامیاب تحریک چلانے والے بیسویں صدی کے ایک عظیم انسان نیلسن منڈیلہ نے کہا تھا، "اگر تم کسی شخص سے اس زبان میں بات کرو جس کو وہ سمجھتا ہے تو وہ بات اس کے زہن میں اتر جائے گی۔ اگر تم اس سے…

منظور پشتین کو ایک لاکھ پچاس ہزار دل کیسے ملے؟

بوریوال کاکڑ جنوبی وزیرستان کے ایک گاوں سے تعلق رکھنے والے منظور پشتین سیاست میں خاندانی پس منظر نہ رکھنے کے باوجود تقریبا ایک ہی سال میں اتنا سفر کر گئے کہ جس کے لیے دوسروں نے عشرے لگا لیے ہیں۔ منظور پشتین کے اس طے شدہ سفر کا اندازہ اس سے…