سَر زمینِ بے آئین کے مجرم محافظ

عابد حسین ساہیوال میں ریاستی دہشتگردی کے المناک واقعے نے روح تک کو لرزا کے رکھ دیا ہے اس جانگسل سانحے پر بھی ماضی میں پیش آنیوالے سانحات کی طرح ہر آنکھ اشکبار رہی ۔ ہمارے حرفِ تسلی و ہمدردی ہمارے احتجاج ہماری مذمت اپنی جگہ درست اور لازمی…

ہم ہنسیں یا روئیں!

شہزاد فرید انسانی تاریخ میں ایسی اموات واقع ہوئیں جنہیں سُن کے ہم ہنسنے پر مجبور ہو جاتے ہیں مثلاً Zeuxis یونانی مصور تھا، ایک بوڑھی عورت نے اسے دیوی Aphrodite کی ایسی تصویر بنانے کہا جو اس عورت کی خدو خال سے متاثر ہو، جب تصویر مکمل ہوئی…

صرف ہدایت اللہ لوہار ہی نہیں شہری حقوق اور سندھ حکومت بھی لاپتہ ہیں

مہناز اختر ١٢ جنوری کی شام کو جیسے ہی میں انٹرنیٹ سے مربوط ہوٸی تو انباکس پر پیغاموں کا ڈھیر میرا انتظار کررہا تھا۔ پریشانی اس بات پر محسوس ہوٸی کہ سارے پیغامات دوستوں کے تھے اور سب کے سب سسّی لوہار اور سندھی لاپتہ افراد کے حوالے سے لکھے گۓ…

آئی ایم سوری

وقاص احمد "بےخودی بےسبب نہیں غالب کچھ تو ہے، جس کی پردہ داری ہے" وطن عزیز کے سدا بہار دانشوروں اور صحافیوں پر ایک عجب جذب و مستی طاری ہے۔ حکومت وقت کی نااہلی پر کوسنے اور اپنے پرانے غلط تجزیوں کا اعتراف اس وقت ان فیشن اور ٹاک شوز کا ہائی…

سسّی لوہار“ لاپتہ سندھی افراد کی آواز

مہناز اختر ہدایت اللہ لوہار، سورٹ لوہار اور سسّی لوہار , دوستوں آپ اگر ان تین ناموں سے واقفیت رکھتے ہیں تو پھر یہ اچھی بات ہے کہ آپ پاکستان کے حالات جاننے کے لیۓ صرف اور صرف پاکستانی مین اسٹریم میڈیا پر انحصار نہیں کرتے اور اگر آپ کو بالکل…

انا؟ ڈھٹائی؟؟

وقاص احمد انا کیا ہوتی ہے۔ انا کے دو مطالب ہیں، ایک مثبت اور ایک منفی۔ مثبت مطلب میں انا کا قریب ترین مترادف لفظ خوداری ہے۔ مثلاً کوئی شخص یہ کہے کہ میری انا گوارا نہیں کرتی کہ میں کسی سے مدد کی بھیک مانگوں۔ اسی طرح انا کا منفی قریب ترین…

جن کو بوتل میں کیسے بند کیا جائے

حیدر راجپر المیہ یہ ہے کہ اگر پاکستان کا کوئی شہری اپنے ملک میں بسنے والے ہندوؤں کے حقوق کی بات کرے تو فوراً اسے ہندوستانی ایجنٹ بول کر خاموش کردیا جاتا ہے اور اگر کوئی ہندوستانی وہاں بسنے والے مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھائے تو اسے پاکستانی…

پاکستانیو! زینب آخری مظلوم بچی نہیں تھی

مہناز اختر گزشتہ برس اسی دن  یعنی 4 جنوری کے روز قصور کی آٹھ سالہ زینب انصاری لاپتہ ہوئی تھی اور پانچویں دن کچرے کے ڈھیر سے اسکی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئیں۔ زینب کا کیس پاکستان میں ماڈل کیس کی طرح لیا گیا اور ریکارڈ مدت میں اسکی تفتیش کرکے…

شیطانی چکر

وقاص احمد ایسا ہرگز نہیں کہ عمران خاں صاحب کی ساری باتیں غلط ہیں۔ پاکستان میں کرپشن، اقربا پروری اور گورننس کے عمومی مسائل موجود ہیں (مگر یقیناً اس لیول کے نہیں جس کا ڈھنڈھورا پیٹا جاتا ہے). یہ بھی درست ہے کہ سیاسی اور ادارہ جاتی نظام میں…

ستائیس دسمبر ـ جمہوریت کے سینے پر ایک اور وارِ خنجر

عابد حسین محترمہ شہید بینظیر بھٹو صاحبہ نے عملی سیاست کا آغاز اپنے والد صاحب کے عدالتی قتل کے بعد نہایت تکلیف دہ حالات کا سامنا کرتے ہوئے کیا تب ان کی عمر صرف پچیس برس تھی جب ان کے کاندھوں پر اہم ذمہ داریوں کا بوجھ آیا۔ ـ ملکی منظر نامہ اور…