ہلاکت

محمد احسن قریشی آج تمہاری سالگرہ کے دن بھی تمہارے چہرے پر اداسی کیوں ہے, کاکا نے مجھ سے دریافت کیا۔ میرا دوست شاکا گر کر مر گیا ہے، میں نے افسردہ لہجے میں جواب دیا۔ لیکن وہ تو زندہ ہے اور ہنستا مسکراتا دِکھائی دے رہا ہے ، کاکا نے حیرانگی…

محکمہ زراعت ،حکومت پاکستان

سہیل افضل خاں اگر ہم پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پہ امید لگا کے بیٹھیں رہیں جو کہ خود اپنے اچھے وقتوں کے لوٹ آنے کی امید میں محکمہ زراعت والوں سے امید لگا کے بیٹھے ہیں تو امید ہے کہ راقم سمیت آپ سب کو اس ملک کے حالات اچھے دکھائی دیں گے۔امریکی…

شریعہ لاء :حدود و تعزیرات اور شہادت

مہناز اختر امریکہ میں 9/11 حملوں کے بعد سے دنیا بھر میں ”شریعہ لاء“ کا ذکربار بار سنا جانے لگا۔ اس اصطلاح کو القاٸدہ،طالبان اور بعد میں داعش کے ساتھ منسلک کرکے امریکہ سمیت پوری مغربی دنیا میں اسلامی قوانین کے خلاف نفرت انگیز مہم کا آغاز کیا…

اور لوگ کہتے ہیں ڈاکٹروں کے سینے میں دل نہیں ہوتا!

غیور شاہ ترمذی مالم جبہ سوات کے رہنے والوں کو 1970ء کی دہائی میں آنے والا برف کا طوفان کبھی نہیں بھولے گا جب درجنوں فٹ گہری برفباری کے دوران مقامی ریڈیو سٹیشن کی کبھی کبھار چلنے والی نشریات کے دوران ہلکی بارش کی خبر پر بھی جشن منانا شروع کر…

قاتل کو قاتل ہی پکارا جائے!

حیدر راجپر گزشتہ ماہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لانڈھی جیل کے دورے کے دوران شاہزیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی کی جیل کے اندر عیاشیاں دیکھ کر اسے ڈیتھ سیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ جیسے ہی یہ خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو قوم پرست یہ…

تگڑا کون؟

وقاص احمد تمہارے خیال میں اپنے ملک کا سب سے تگڑا بندہ کون ہے۔ چیونگم چباتے ہوئے اس نے اچانک ایک سوال اچھالا۔ میں نے کہا یار اگر اپنے ملک کا انتظامی ڈھانچہ دیکھو تو ہر ضلع کا ڈی پی او بہت تگڑا اور بارسوخ بندہ ہوتا ہے۔ "ڈی پی او؟" وہ ہنسا،…

خادم رضوی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بندش، ’گول وچوں کج ہور اے‘

عاطف توقیر مولوی خادم رضوی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کر دیا گیا۔ اس کے کچھ ہی دیر بعد وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری صاحب کا یہ ٹوئٹر بیان سامنے آیا کہ حکومت سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کرے گی۔ گو کہ عمومی حالات میں یہ دو خبریں الگ الگ ہوتیں، تاہم…

کیا پاکستان تعصب پرستوں کا محفوظ ٹھکانہ بن چکا ہے؟

عابد حسین ریاستِ پاکستان کے شمار المیوں مذہبی شدت پسندی ایک بہت بڑا المیہ ہے دراصل یہی وہ آفت انگیز جڑ ہے جس سے مزید مسائل اور تخریب کی کئی زہریلی جڑی بوٹیاں نمو پاتی ہیں۔ اب کیفیت یہ ہے کہ ان زہریلی جڑوں کا جماؤ اتنا مضبوط ہوچکا ہے کہ بین…

ناکامیوں سے بھرپور زندگی کے بعد ارب پتی

غیور شاہ ترمذی صرف 5 سال کی عمر میں اس کا باپ مر گیا اور غربت کی وجہ سے اسے 16 سال کی عمر میں سکول چھوڑنا پڑا کیونکہ مفت تعلیم کے باوجود بھی وہ اپنی خوراک, رہائیش وغیرہ کے اخراجات افورڈ نہیں کر سکتا تھا۔ اگلے ایک سال کے دوران اسے پیٹ کا…

جدید دو قومی نظریہ اور پشتون تحفظ موومنٹ

سہیل افضل خاں بقول مصنف مطالعہ پاکستان، پاکستان کی بنیاد جس نظریہ پہ رکھی گئی اسے دو قومی نظریہ کا برقعہ پہنایا دیا گیا ۔جس کے مطابق ہندو اور مسلمان دو الگ الگ قومیں ہیں دونوں کا رہن سہن ،کھانا پینا ، زندگی گزارنے اور عبادت کا طریقہ کار اور…