تیمور علی طارق

چند ماہ پہلے بائیں بازو کے کچھ دوستوں کے ساتھ ملکی حالات پر گرما گرم بحث ہوئی اور یہ بحث بھی ہمیشہ کی طرح اس جملے پر ختم ہوئی کہ پاکستانی سماج جمود کی حالت میں ہے، سو اس سماجی جمود کے دور میں کوئی بڑی تبدیلی یا انقلابی لہر پیدا نہ ہونا ایک ارتقائی عمل ہے۔ اس جمود کی کیفیت میں ہمیں مایوس ہونے کی بجاے اپنی مقداری اور میعاری قوت کو بڑھانا چاہئیے . ابھی اس مقالمے کو چند دن بھی نہ گزرے ہوں گے کہ سوشل میڈیا پر ایک نیا نام سامنے آیا، منظور، منظور پشتین، جن کا واحد تعارف یہ تھا کہ وہ ایک علاقائی اسٹوڈنٹ جماعت کے لیڈر ہیں، جو چند قبائل اور آئی ڈی پی ز کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے بنائی گئی ہے یہ جماعت قبائلیوں کے حقوق اور ان پر ہونے والے مظالم کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتی ہے۔

سوویت افغان جنگ میں جو انعامات کی سیلابی بارشیں امریکا اور سعودیہ کی طرف سے پورے پاکستان پر ہوئیں۔ ان کا سب سے گہرا اور دیرپا اثر قبائلی علاقوں پر ہوا۔ جس طرح قبائلیوں کا بار بار استحصال باوردی خداؤں اور امریکا نے مل کر کیا، اس کی مثال تو بلوے سے پہلے کے دور میں بھی نہیں ملتی۔ اس وحشیانہ جنگ نے ڈیورنڈ لائن کے دونوں اطراف میں پختون سماج کی بنیادیں بری طرح سے ہلا کر رکھ دیں۔

پہلے جو علاقہ سرحدی گاندھی کے نام سے جانا جاتا تھا اب اس کی پہچان باوردی خداؤں کی بدولت طالبان اور القاعدہ ٹہری۔ شاید یہی وہ دکھ اور المیہ تھا جس کو کم کرنے کے لیے منظور پشتین نے محسود تحفظ موومنٹ کا آغاز کیا۔ اس تحریک نے محسود قبیلے کو ایک نیا حوصلہ اور اعتماد دیا. اس نوجوان نے محسود قبیلے کی جبری گمشدگیوں، ماوراۓ عدالت قتل اور فوجی چوکیوں کی پرتشدد اذیت کے خلاف مہم شروع کی. جب یہ نوجوان اپنا دکھ لے کر دوسرے قبائل اور پشتون عوام کے پاس پہنچا تو اس نے محسوس کیا کے دوسروں کا دکھ اس کے قبیلے کے دکھ سے بھی بڑا ہے. تو باچا خان کے اس سپوت نے اپنی محبت کا دائرہ بڑھا کر پوری پشتون قوم کے دکھوں کو گلے سے لگا لیا۔

غریب عوام کی محبت سے سرشار منظور پشتیں نے عوامی دکھوں کا نوحہ لکھا اور وقت کے یزید کے خلاف علم بغاوت بلند کر دیا۔ اس نے ہر جلسے میں عام لوگوں کا دکھ بیان کیا۔ مزدور کا دکھ، کسان کا دکھ اورغریب کا دکھ مل کر ایک انسانیت کا دکھ بن کر سامنے آیا، اس کی سچائی کے ساتھ لوگ جڑتے گئے۔ قطرے سے دریا اور دریا سے سمندر بن گیا۔ بہت لمبے عرصے بعد خیبر پختونخوا اور فاٹا کی غریب عوام کو اپنا سچا لیڈر ملا جو ان سب پیسے ہوے لوگوں کی آواز بن کر جمود شدہ سیاست میں ابھرا۔

کیا جبری گمشدگیاں اور ماوراۓ عدالت قتل صرف پشتونوں کا مسلہ ہے یا پھر پورے پاکستان کا ؟ کیا سندھ ، بلوچستان، اور پنجاب میں طالبان گردی یا فوج گردی نہیں ہوتی؟ یقیناﹰ یہ تو پورے پاکستان کا مسئلہ ہے، پر نہیں اگر عالمی افق پر ایک نظر ڈالی جاہے تو یہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔ دنیا میں جہاں بھی کوئی اپنے بنیادی حقوق تعلیم، روزگار، بھوک، صحت، گھر، زبان یا شناخت کے لیے آواز بلند کرتا ہے تو وہ دہشت گردی یا فوج گردی کا شکار کیوں ہو جاتا ہے۔ تجربے نے منظور پشتین کو وقت کی کڑوی سچائی سے آگاہ کر دیا ہے۔ پشاور کے جلسے میں اس نے کہا کہ وہ ہر اس شخص اور ادارے کے خلاف ہے جو عام آدمی کا استحصال کرتا ہے۔ یہ علاقائی تحریک اب ایک ایسے موڑ پر موجود ہے جو یا تو اسے تاریخ کے کوڑے دان میں دفنا دی جائےگی یا پھر یہ ابھر کر پاکستان میں ایک روشن خیال اور استحصال سے پاک سماج کی بنیاد رکھ دی گی۔

اب اصل امتحان ان انقلابیوں کا شروع ہوتا ہے جو ستر سال سے عوامی تحریک کا انتظار کر رہے ہیں اور اس کو منطقی انجام تک پہچاننے کے لیے بے قرار ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ تاریخ میں یہ موقع سن ستر کی طرح ضائع کر دیا جائے گا یا ایک  نئے سماج کا قیام ہوگا۔ آج تاریخ نے پاکستان کے انقلابیوں کو ایک اور موقع دیا ہے کہ وہ اس عوامی تحریک کو وقت کے جھوٹے انبیاء اور ابلیسوں کے خلاف جنگ جتوا کر وقت کا کفر توڑ سکتے ہیں یا نہیں۔

3194 COMMENTS

  1. Something else is that when searching for a good on the internet electronics store, look for web stores that are consistently updated, trying to keep up-to-date with the hottest products, the perfect deals, and helpful information on services. This will ensure you are doing business with a shop that stays over the competition and provides you what you need to make educated, well-informed electronics expenditures. Thanks for the vital tips I have learned through your blog.

  2. Тут семнадцать топовых сериалов для фанатов
    фантастика. Бумажный дом 5 сезон 7 серия смотреть онлайн смотреть онлайн,
    сезон, сериала. Просматривайте по рейтингу кинопоиска, Сериалы жанра “Ужасы”.

    Дополнительно наш проект помогает номенклатуру каналов
    Че, HD Пятница, 4K ТНТ, прямой эфир CNN, трансляция СТС Love.

  3. Cмотреть все сезоны и серии онлайн, Озвучка – Перевод Амедиа, лостфильм, алексфильм, Дубляж Холостячка 2 сезон 7 серия смотреть онлайн 257 причин, чтобы жить, Нормальные люди, Загрузка, Убийства в одном здании, Звоните ДиКаприо!, Миллиарды – все серии, все сезоны.

  4. Excellent post. I was checking continuously this blog and
    I am impressed! Extremely helpful info specifically the last part :
    ) I care for such information much. I was seeking
    this certain information for a long time. Thank you and
    best of luck.

  5. It is the best time to make some plans for the future and it is
    time to be happy. I’ve read this post and if I could I want to
    suggest you few interesting things or suggestions.
    Perhaps you could write next articles referring to this article.
    I desire to read even more things about it!

  6. It is perfect time to make some plans for the future and it is time
    to be happy. I have read this post and if I could I desire to suggest you some
    interesting things or suggestions. Maybe you can write next articles referring to this article.
    I want to read more things about it!

  7. Thank you, I’ve recently been looking for info about this topic for ages and yours is the greatest I have came upon so far. However, what in regards to the conclusion? Are you sure concerning the source?|

  8. I just could not go away your website prior to suggesting that I extremely enjoyed the usual info a person supply to your guests? Is gonna be again often to investigate cross-check new posts|

  9. I know this if off topic but I’m looking into starting my own blog and was curious what all is needed to get set up? I’m assuming having a blog like yours would cost a pretty penny? I’m not very internet smart so I’m not 100 certain. Any suggestions or advice would be greatly appreciated. Appreciate it|

  10. Woah! I’m really enjoying the template/theme of this website. It’s simple, yet effective. A lot of times it’s tough to get that “perfect balance” between superb usability and visual appeal. I must say you have done a amazing job with this. Also, the blog loads extremely fast for me on Opera. Excellent Blog!|