متبادل تک اپنے علاقے کی خبریں پہنچائیے۔ اس کے علاوہ اگر آپ نے کوئی واقعہ یا کوئی ایسی شے دیکھی اور اپنے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لی ہے، جو آپ چاہتے ہیں کہ لوگوں تک پہنچنا ضروری ہے، تو آپ ہمیں ایسی تصاویر بھی بھیج سکتے ہیں اور ویڈیوز بھی۔ اس تصویر یا ویڈیو کے ساتھ اپنا نام، جگہ اور واقعے کی تفصیلات ضرور تحریر کیجیے۔ متبادل کو کوئی تصویر یا ویڈیو بھیجنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ ہمیں یہ حقوق دے رہے ہیں کہ ہم وہ تصویر یا ویڈیو اپنی ویب سائٹ پر شائع کر سکیں۔ اس لیے فقط وہ تصاویر یا ویڈیوز ہمیں ارسال کیجیے، جو آپ نے خود اپنے کیمرے یا موبائل فون سے لی ہوں۔ ایسی تصاویر یا ویڈیوز بھیجنے سے گریز کیجیے، جو خود آپ کو کسی اور نے بھیجی ہوں۔ شکریہ
Home متبادل خبر