ماہواری اذیت ہے یا نجاست، مردوں سے سوال؟

مہنازاختر دوستو! مارچ کا مہینہ خواتین کا مہینہ ہے۔ اس مہینے خاص شدت کے ساتھ خواتین کے حقوق پر بات کی جاتی ہے اور ان کے مسائل کا حل ڈھونڈا جاتا ہے۔ ایسا ہونا بھی چاہیے کیونکہ ہمارے مردانہ سماج میں خواتین تعداد میں تو مردوں کے برابر ہیں مگر…

پشاور بم دھماکہ، دہشت گردی کا عفریت اور پختونوں کا قومی سوال!

عابد حسین گزشتہ ہفتے پشاور ایک اور بڑے سانحے سے دوچار ہوا۔ پشاور باسیوں نے پولیس وردی میں ملبوس اپنے ایک سو چار شہدا کی لاشیں اٹھاٸیں۔ پشاور پولیس لاٸنز دھماکے میں سویلین سمیت ایک سو چار اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا جبکہ…

دیامر میں خواتین کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں

فخرعالم قریشی عورت معاشرے کا اساس ہے، عورت ذات خدا  انبیا کرام اور صحابہ کے بعد کرہ ارض پر موجود تمام رشتوں میں سب سے افضل معتبر اور  بااعتماد رشتہ  ہے۔ عورت ماں کی شکل میں خدا تعالٰی کی ایک بہترین نعمت اور حقیقی رشتوں کی بنیاد ہے۔ بہن کی…

شوبز اشرافیہ میں میٹرنٹی شوٹ کا بڑھتا ہوا پاگل پن

مہناز اختر آپ کے اندر ایک زندگی تخلیق کے مراحل سے گزر رہی ہے یا یوں کہہ لیں کہ انسانی تخلیق کے لیئے فطرت چند مہینوں کے لیئے آپ کی محتاج ہے، یہ احساس کسی بھی حاملہ خاتون کے اندر تفاخر پیدا کردیتا ہے، لیکن اس جمالیاتی احساس کا ادراک وہی…

آگ نہیں، آگہی! تخریب نہیں، تخلیق!

 واصل شاہد سینٹوریس مال میں آگ لگی۔ لوگوں کا نقصان ہوا۔ اس نقصان میں میرے کچھ فن پارے بھی شامل تھے۔  یہ سانحہ، انسانی غلطی اور لاپرواہی کا نتیجہ تھا اور  بے بسی کا بھی،  جس سے آگ پھیلی اور تباہی ہوئی، اور بہت زیادہ ہوئی۔  ایسے میں ایک…

گلگت بلتستان صوبائی حکومت اور طالبان کے مابین طےشدہ معائدے پر عمل درآمد میں تاخیری حربے خطے کے امن…

فخر عالم قریشی گزشتہ دنوں گلگت بلتستان عالمی میڈیا اور ملکی خبروں کی مسلسل ہیڈ لائن میں تھا، اسلیئے نہیں کہ خطہ بےآئین گلگت بلتستان قدرتی حُسن سے مالا مال اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے، بلکہ خطے کا پسماندہ علاقہ دیامر میں کچھ…

ترقی یافتہ ممالک اور ماحولیاتی دہشتگردی

 ڈاکٹر حفیظ الحسن پچھلی دہائی میں پاکستان دہشت گردی کا شکار رہا اور اب آئندہ آنے والی دہائیوں تک ماحولیاتی دہشت گردی کا شکار رہے گا۔ ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات  کی مثل اس ماحولیاتی دہشت گردی کے حوالے سے صادق آتی ہے۔ اگر دیکھا جائے تو…

پاکستان میں سیلاب کی وجوہات اور تدارک

ڈاکٹر حفیظ الحسن کہانی نئی نہیں بہت پرانی ہے۔ ایک ملک ہے جسکو قدرت نے بہت سے دریا دیے ہیں مگر یہ ملک بے قدروں کے ہاتھ میں ہے۔ زراعت سے وابستہ یہ ملک ہر سال مون سون کی بارشوں یا معمول سے زیادہ کی برسات سے ڈوبا رہتا ہے۔ جس طرح دہشتگردی…

دامان کے جانور کی رسی کا ٹوٹنا اور پہاڑ کی عورت کی چادر کا گرنا انتہائی ہنگامی صورتحال کا اشارہ ہے۔

سیف الدین بزدار عزیزم شاعر اور وی لاگر عاطف توقیر صاحب سلام! جناب مدعے کی طرف بڑھنے سے پہلے میں اپنے علاقے کا تعارف کروانا ضروری سمجھتا ہوں۔ میرا تعلق کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں سے ہے۔ دامان ڈیرہ جات و تونسہ سے دوستانہ و قریبی تعلقات ہیں…

ارباب اختیار کی غفلت کو عذاب الہی کیوں کہیں؟

 عابد حسین پاکستان اس وقت تاریخ کے بدترین بحران سے گزر رہا ہے اور ملک میں قومی ایمرجنسی قرار دی گٸی ہے۔ سیاسی اور معاشی بحران کو چھوڑ کر سیلاب کی وجہ سے یہ بحران  بدترین انسانی المیے کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ اب تک کی اطلاعات، میڈیا رپورٹس،…