Browsing Category

متبادل-آئینہ-بلاگز

متبادل-آئینہ-بلاگز

نیا پاکستان یا طالبانی پاکستان؟

عاطف توقیر خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ایک تازہ نوٹیفیکشن میں تمام ’مرد‘ وزراء، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور حکومتی عہدیداروں کی طالبات کے اسکولوں میں بہ طور چیف گیسٹ شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس بابت منطق یہ پیش کی گئی ہے کہ…

پاکستانی چُوھڑی اور انڈیا کی چکنی چمیلی

شیزا نذیر مختلف ممالک میں’’ گاٹ ٹیلنٹ‘‘ کے نام سے ریئلٹی شوز پچھلے کئی سالوں سے بہت مقبول ہو رہے ہیں۔ میں اکثر مخلتف ممالک کے گاٹ ٹیلنٹ شوز دیکھتی ہوں جن میں امریکا، انڈیا اور برطانیہ گاٹ ٹیلنٹ شوز میرے پسندیدہ ہیں۔ اِن تینوں ممالک کے شوز…

برقعہ اور بِکنی

مہناز اختر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے فرانس میں برقعے پر پابندی کو مسلمان خواتین کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ کمیٹی کے مطابق اس طرح کے اقدامات روایت پسند مذہبی نظریات کی حامل خواتین کے فرانسیسی ماحول میں انضمام کے…

کتھا ایک ادبی محفل کی

شہزاد فرید استادِ محترم علامتی افسانہ زبان کررہے تھے، سامعین کے اذہان میں معنوں آہ بھرتے، کروٹ لیتے اور کبھی انگڑائی۔ محفل ہمہ تن گوش تھی، استاد کبھی فاختہ اور سیمرغ سے ہم کلام ہوتے ، کبھی لومڑ کی تندی بیان کرتے اورکبھی ہنس کی ترکیبِ وفا ۔…

آپ پاکستان سے نفرت کرتے ہیں؟

عاطف توقیر مجھے اپنے وی لاگز، مضامین اور لائیو بیٹھکوں میں ایک معاملہ ہمیشہ سوچنے پر مجبور کرتا رہا ہے۔ ایک طرف تو وہ لوگ ہیں، جو کھلے دل کے ساتھ بات سنتے ہیں، کسی بات سے اختلاف ہو، تو اس کا نہایت علمی اور مدلل انداز سے اظہار کرتے ہیں، سوال…

نیاپاکستان اور گلگت بلتستان کی سپریم کوٹ سے امیدیں

اقبال سالک ‎گلگت بلتستان کے ستر سالہ محرومیوں کا معاملہ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ میں انصاف کے خاطر چکر کاٹ رہا ہے۔ پیر کو کیس کی سماعت کے دوران جسٹس گلزار احمد نے سرتاج عزیز کمیٹی کے سفارشات پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایک…

فریب

محمد احسن قریشی ہمیں کوئی کیا دھوکا دیگا ہم تو خود فریب میں مبتلا ہیں، اسکول کے پاس سے گزرتے ہوئے سویرا بولی۔ تمھیں ایسا کیوں لگتا ہے؟، میں نے سوال کیا۔ اسکول کی دیواروں پر لکھی تحریروں سے مجھےاپنی قوم کے قول و فعل کے تضادات کی شدت کا…

عورت ہونا آسان نہیں ہے

مہناز اختر دنیا میں دو قسم کے مرد موجود ہیں, روایت پسند اور آزادخیال جدیدیت پسند۔ انہی دو اقسام کے مردوں پر مشتمل پدرانہ پاکستانی معاشرہ خواتین کے لیے چکی بن چکا ہے, جسکے پاٹوں سے فرار ناممکن ہے۔ مجھے اس موضوع پر لکھنا مشکل لگ رہا ہے لیکن…

ٹوٹے پھوٹے خیالات

وقاص احمد آوارہ خیالی بھی ایک مذیدار چیز ہے۔ آپ ایک ہی وقت میں بہت سے موضوعات کے درمیان ایسے شٹل کارک بنتے ہیں جیسے ٹیلی پورٹ ہو رہے ہوں۔ ایسی ہی کچھ آوارہ خیالیاں حاضر خدمت ہیں۔ بگڑی ہوئی عادتیں "نا کرو اس کی عادت خراب ہو جائے گی۔" یہ…

آج کا نوجوان اور سیاسی شعور

اشفاق احمد ہم پچھلے سات سال سے یہ دیکھ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی اور عمران خان یہ دعویٰ کرتے ہوئے نہیں تھکتے کہ انہوں نے نوجوانوں کو شعور دیا ہے۔ انہیں زبان دی ہے۔ اور آج نوجوان اگر بات کرتا ہے تو اسے بات کرنے کا شعور عمران خان نے دیا ہے۔ لیکن…