والدہ کہنے لگیں، تم پاکستان مت آنا
عاطف توقیر
والدہ بولیں، ’’کیا ضرورت تھی، تمہیں اس قوم کے لیے بولنے کی؟ تم نے اپنی زندگی کیوں خطرے میں ڈال لی لوگوں کے لیے؟ تمہارا بوڑھا اور بیمار باپ، تمہیں گلے نہیں لگا سکتا۔ اس ملک کے لیے تین جنگیں لڑنے والا سپاہی اب اتنا کم زور ہے کہ وہ…
گستاخانہ خاکے اور نازیوں کے ہاتھوں کی جانے والی یہودیوں کی نسل کشی
مہناز اختر
کیا ایک غلطی کو دوسری غلطی سے درست کیا جاسکتا ہے؟ کیا کسی مکروہ عمل کا بدلہ دوسرے انسانیت سوز عمل سے لیا جاسکتا ہے؟ کیا آپ "گستاخانہ خاکوں" اور "یہودیوں کی نسل کشی" میں سے ایک کو ناجائز اور دوسرے کو جائز سمجھتے ہیں ؟
اگر آپ کے…
چراغ بیگوں کے پجاری
ناصر سرور
ریاست جموں کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ باب یہ ہے کہ انھیں آقا درآمد کرنے کی عادت رہی اور ہر نئے آقا کو بھرپور انداز میں خوش آمدید کہا گیا تاریخی پس منظر کے بجائے آج زاتی تجربات اور مشاہدات کی روشنی میں بات کو آگے بڑھائیں گے، جب ہم…
ایک تجزیہ
محمد طلحہ ایڈووکیٹ
پاکستان میں ہونے والے حالیہ انتخابات پر جب تجزیہ کیا جاتا ہے تو ہمیں دو قسم کے نقطہ ہائے نظر کا سامنا پڑتا ہے۔ ایک نقطہ نظر وہ مجموعی ریاستی بیانیہ ہے۔ جس کے مطابق حالیہ انتخابات پاکستان کی تاریخ کے شفاف ترین انتخابات تھے…
ملالہ کو تعلیم سے روکنے والے عناصر دیامر میں سر گرم
علی اقبال سالک
یہ ایک روایتی صبح تھی میں روایتی انداز میں بیٹ پر کڑواٹے بدلتے ہوئے اخبار کے مطالعہ میں مصروف تھا اس اثنا ایک مسیج کے ذریعے علم ہوا ۔رات کو چلاس کے ضلع دیامر میں 13 گرلز سکولوں کو نذرِ آتش کیا گیا اور کچھ سکولوں کو بارود سے…
کیا بڑھتی ہوئی آبادی واقعی ایک سنگین مسئلہ ہے؟
عابد حسین
بین الاقوامی اعداد و شمار کے مطابق دنیا کی آبادی اس وقت تقریباً سات ارب نفوس سے تجاوز کرچکی ہے اور تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کی یہ صورتحال انتہائی خطرناک ہے جس کیلئے منصوبہ سازی بہت ضروری ہےـ۔آبادی کے لحاظ سے براعظم ایشیاء سب سے…
وزیرستان
محمداحسن قریشی
سویرا: سنا ہے کہ وزیرستان میں دھماکا ہوا تھا؟
محسن: بالکل، عید کا غسل ہم نے آنسوؤں سے کیا تھا۔
سویرا: تو پھر محافظوں نے تم لوگوں پر گولیاں کیوں برسائیں؟
محسن: نہیں معلوم لیکن دھماکے، محافظوں کی گالیاں اور گولیاں تو اب روز…
عمران کی حمایت کیونکر (آخری حصہ)
وقاص احمد
(گزشتہ سے پیوستہ)
تو خواتین و حضرات! معاملہ یہ ہے کہ آپ نے ان "اعتراضات و مسائل" کو تو دیکھ ہی لیا جو کہ پچھلی حکومت یا پچھلے وزیراعظم پر اٹھائے جاتے رہے، اب اپنے ملک کے اصل مسائل پر آتے ہیں۔ میں اس موضوع پر ایک تفصیلی کالم پہلے…
کلدیپ نیّر کو آئینہ بنالیجیے
مہناز اختر
14 اگست سن 1923 کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے ممتاز صحافی کلدیپ نیّر کو آئینہ بنا لیجیے . اس آئینے میں برصغیر پاک و ہند کی سیاسی اور سماجی اتھل پتھل سے بھرپور 95 سالہ تاریخ کا بھرپورمشاہدہ کیا جاسکتا ہے. ہم کہاں سے چلے تھے اور…
اقتدار
محمد احسن قریشی
میں اپنے اقتدار کے حوالے سے فکرمند ہوں، عمران نے نجومی کو بتایا۔
شہباز اور زرداری تمہاری حکومت کے لیے خطرہ نہیں، نجومی نے تسلی دی۔
تو کیا علم نجوم کے مطابق میں اپنی حکومتی مدت مکمل کر پاؤں گا؟، عمران نے سوال کیا۔
ہاں! بس…