بلوچ علیحدگی پسند تحریک کے نام پر خون کا سودا

شہزاد حسین ایمنسٹی انٹرنیشنل جرمنی چیپٹر کے ایک اعلیٰ عہدیدار سے غیر رسمی گفتگو میں معلوم ہوا کہ میرے خلاف کسی بلوچ شناخت کے عناصر کی جانب سے شکایت موصول ہوئی ہے جس میں میرے حال ہی میں لکھے ایک بلاگ کا ذکر کیا گیا۔ ان صاحب نے مجھ سے سوال…

کیا مذہبی رہنما مدارس سے (مسلمان)میاں عاطف پیدا کر سکیں گے

علی اقبال سالک میاں عاطف پیشے کے اعتبار سے ایک اچھے ماہر معاشیات ہیں .جن کا تعلق پاکستان سے ہیں عمران خان کی حکومت آنے کے بعد ملکی بگڑی معاشی صورت حال کے پیش نظر موصوف کو اکانومک ایڈوائسری کونسل میں رکھا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر قادیانی…

علم اور قابلیت کا ضیاع

عابد حسین یہ تلخ تلخ حقیقت ہے کہ کرہء ارض پر جب سے خطوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہوا ہے تب سے ان خطوں میں بسنے والی مختلف کمیونٹیز میں شروع سے اکثریتی اور اقلیتی فرق موجود رہا ہے اور یوں معاشرہ بنیادی طور پر دو حصوں اکثریتی مذہبی اور اقلیتی…

عاطف میاں

حیدر راجپر ظہیر : مذہبی جماعتوں کے دباؤ میں آ کر حکومت نے عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کمیٹی سے فارغ کردیا۔ صدیق : افسوس کی خبر ہے۔ ظہیر : کیا ضرورت تھی حکومت کو مذہبی جماعتوں کے آگے گھٹنے ٹیکنے کی؟ صدیق : مذہبی جماعتوں کے ساتھ ساتھ…

ہاتھوں لگائی گرہیں

وقاص احمد سیانے کہتے تھے کہ ہاتھوں سے لگائی گرہیں دانتوں سے کھولنا پڑتی ہیں۔ دوسرے الفاظ میں یہ بات ایسے بھی کہی جاتی ہے کہ آدمی اپنے ہی بولے گئے الفاظ کا اسیر ہوجاتا ہے۔ جب یہ باتیں کسی سیانے کے کسی تناظر میں کہی ہو گی تو شاید اس کے وہم و…

مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا

مہناز اختر "آؤ اس بات کی طرف جو ہمارے درمیان مشترک ہے کیونکہ مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا" آیتِ قرآنی اور اقبال کی نظم پر مبنی یہ بیانیہ بین المذاہب ہم آہنگی کا آفاقی اصول ہے جو ہمیں اختلافات کے باوجود مماثلتوں پر اکھٹا ہونا سکھاتا…

کیا ہم غدار ہیں؟

افتخارالدین انجم روز مرہ کی طرح آج بھی نماز فجر پڑھ کر سکستھ روڑ سے خراما خراما ما رننگ واک کی غر ض سے نواز شر ایف پارک کی طرف چل پڑا ،پا رک کے مر کزی دروازے پر اندر جا نے ہی لگا تھا تو اخبا ر ی پر نظر پڑی جو تیزی سے اپنی بائیک دوڑا رہا تھا…

کسان ۔ شہری بانکا اور بیل

عابد حسین ایک شہری بانکا اور اس کے دوستوں کے سر پہ گاؤں گھومنے کا شوق سوار ہوا اور وہ گاؤں کی راہ نکل پڑے۔ شہری بانکے کو اُس کے دوستوں نے گاؤں کی زندگی اور گاؤں کے رہن سہن کے بارے میں جو بتا رکھا تھا اُس خیالی دنیا کے مطابق گاؤں کی زندگی…

حلوہ لاؤ

وقاص احمد ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک ملک کا بادشاہ مر گیا۔ بادشاہ کی کوئی اولاد نہیں تھی نا کوئی رشتہ دار اس لئے ملک میں ایک بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ملک کا سپہ سالار جو فطرتاً ایک لالچی اور سازشی بندہ تھا وہ اس سے قبل کئی بار بادشاہ کے…

والدہ کہنے لگیں، تم پاکستان مت آنا

عاطف توقیر والدہ بولیں، ’’کیا ضرورت تھی، تمہیں اس قوم کے لیے بولنے کی؟ تم نے اپنی زندگی کیوں خطرے میں ڈال لی لوگوں کے لیے؟ تمہارا بوڑھا اور بیمار باپ، تمہیں گلے نہیں لگا سکتا۔ اس ملک کے لیے تین جنگیں لڑنے والا سپاہی اب اتنا کم زور ہے کہ وہ…