درندوں کی بستی سے کافروں کے دیس میں
ڈاکٹرنازش امین، کراچی
میں ایک حساس اور کمزور دل ڈاکٹر ہوں، میں کسی مریض کو مرتا ہوا نہیں دیکھ پاتی، خاص طور پر بچوں کو۔ کراچی کے ایک مشنری اسکول کی ایک معصوم پری کو اسکول سے اغوا اور پھر تاوان کا مطالبہ کر کے اسے مار دینے والے درندہ…
عدالتی فیصلہ اور سوات اور کوئٹہ میں سسکتا انصاف
عاطف توقیر کا وی لاگ
پچھلے ستر برس کی تاریخ گواہ ہے کہ جب جب ملک میں کسی بھی فرد یا ادارے کے پاس کوئی اختیار پہنچا، نتیجہ اس کے غلط استعمال اور ملک کو نقصان پہنچانے کی صورت میں نکلا۔
https://www.youtube.com/watch?v=Hw7XxhT30kY&t=1s…
مادری زبانوں کا عالمی دن اور گلگت بلتستان کی زبانیں
شیر نادر شاہی
21 فروری کو دنیا بھر کی چھوٹی اور بڑی قومیں ’’مادر ی زبانوں کا عالمی دن‘‘ کے طور پر مناتی ہیں۔ اس کا مقصد دنیا بھر میں بولی جانے والی زبانوں کا تحفظ کرنا اور ان کو معدوم ہونے سے بچاتے ہوئے ان کی ترویج کے لیے کام کرنا ہے۔ اس دن…
عمران خان کے ٹائیگرز کو مشورہ
عاطف توقیر
(یہ تحریر کئی برس پرانی ہے۔ اس تحریر کو دوبارہ پڑھیے اور دیکھیے کہ آیا حالات اسی طرف جا رہے ہیں یا نہیں)
گاؤں میں گرمی کا موسم آنے کے انتظار کی واحد وجہ آموں کی آمد ہوا کرتی تھی۔ سطح مرتفع پوٹھوہار میں واقع ہمارا گاؤں جہاں پینے…
کیا تنقید گناہ ہے؟
مہناز اختر
جی ہاں تنقید گناہ ہے اور اگر یہ تنقید سیاستدانون، اشرافیہ یا اکا برین سلطنت پر ہو تب تو گناہ کبیرہ ہے، کیونکہ یہ ’ہاؤس آف لارڈ‘ میں براجمان وہ مقدّس ہستیاں ہیں کہ تنقید تو کجا آنکھ بھر کر دیکھنا بھی قابل گرفت عمل ہے۔
کچھ لوگوں…
میں پی ٹی آئی کو ووٹ کیوں دوں؟
رضاالحق داراپور
میرا تعلق نا تو پی ٹی آئی سے ہے نا ن لیگ سے۔ میں نے اشارہ کرنے کی جسارت کی ان لوگوں کے تضادات کی جو کہتے کچھ اور ہیں اور کرتےکچھ اور۔ لیکن ہمارے انصافی بھائیوں نے عمران خان کی خاطر میرے ذاتی تعلقات تک کا لحاظ نہ کیا اور …
خان باچا
محمد احسن قریشی
کیا آپ اس عمر میں پینشن کے حصول یا اضافے کے لیےسراپا احتجاج ہیں ؟ پریس کلب کے باہر بزرگ سے میں نے جاننا چاہا۔ نہیں! اپنے بیٹے خان باچا سے ملنے کے لیے بزرگ بولے۔ آپ کا بیٹا کہاں ہے ؟ میں نے سوال کیا۔
میرا بیٹا نو سال…
عمران خان کی شادی اور میڈیا
حمزہ سلیم
گزشتہ تیس گھنٹوں سے الیکٹرانک ،پرنٹ اور سوشل میڈیا پر عمران خان کی تیسری شادی کے چرچے سن سن کر میں پک گیا ہوں۔خبر صرف اتنی تھی کہ عمران خان نے بشری بی بی سے شادی کر لی ہے۔لاہور میں بشری بی بی سےنکاح ہوا، رخصتی بھی ہو گئی ہے،اس…
کرپشن ختم نہیں ہو گی
وقاص احمد
’’چھوٹو! کدھر ہو تم؟ ادھر آؤ بدتمیز لڑکے، آج پھر تم نے اپنی باجی کی الماری سے اس کی چاکلیٹس بنا اجازت نکال کر کھا لیں؟ آج میں تمہیں چھوڑوں گی نہیں’’ اماں چیختی ہوئی اپنے بدتمیز اور شرارتی بیٹے کے پیچھے لپکیں مگر وہ چھوٹو ہی کیا جو…
جنگ بندی کی لکیر پر بسنے والے عوام کا امتحان کب ختم ہوگا؟
اظہر مشتاق
پاکستانی اور بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے درمیان تقریباً 740 کلومیٹر پر پھیلی ایک ایسی پٹی موجود ہے جسے پہلے دونوں ممالک نے جنگ بندی کی لکیر کا نام دیا اور بعد میں اسے لائن آف کنٹرول کا۔ اگر یوں کہیے کہ پاکستان اور بھارت …