عاصمہ جہانگیر
مہناز اختر
مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکی لیکن۔ ۔ ۔ ۔ اسی کے شعلے سے ٹوٹا شرارِ افلاطوں
عاصمہ جہانگیر کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں، شیروں کی کچھار میں دھاڑتی ہوئی شیرنی، مذہبی، سیاسی اور ریاستی انتہاپسندوں کے خلاف اٹھنے والی کڑک دار آواز۔…
قوم
محمد احسن قریشی
ہمارا مذہب ،مقصد ،حالات، خیالات اور مفادات ایک ہیں۔ ہماری خوشی اور غم مشترکہ ہے۔ ہم ایک قوم ہیں، ریاض جوشیلے انداز میں تقریر کرتے ہوۓ بولا۔
تمہاری تقاریر میرے خیالات پر بہت اثر انداز ہوتی ہیں، میں نے اسے بتایا۔ اگر تمہاری…
شدت پسند لادین اور نام نہاد لبرل
عاطف توقیر
ایسا ممکن ہے کہ شدت پسندی کا لفظ سامنے آتے ہی آپ کے سامنے کسی بے تحاشا بڑھی ہوئی داڑھی والا کوئی کلاشنکوف بردار مسلم انتہا پسند یا سر تا پا سفید لباس میں ملبوس کوئی سفید فام مسحی یا کوئی جھومتا جھامتا سیاہ پوش یہودی یا کسی نارنجی…
ڈاکٹر عاصم حسین کی دوبارہ تقرری یا پاکستان پیپلز پارٹی کا قحط الرجال
مہنازاختر
26 جنوری 2018 کو گورنمنٹ آف سندھ سروسز،جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کورڈینیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے علامیے کے مطابق سابق وفاقی وزیر/ مشیربرائے پٹرولیم و قدرتی ذخائر اور ہائر ایجوکیشن کمیشن سندھ کے سابق چئیرمین ڈاکٹر عاصم…
عاطف توقیر کی نظم ’’کھوٹا سکہ‘‘
عاطف توقیر کی نظم ’’کھوٹا سکہ
یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم بہ حیثیت قوم اپنی ثقافت، اپنی تہذیب اور تمدن ہی فراموش کر چکے ہیں۔ وہ دھرتی جسے آج پاکستان کہا جاتا ہے، یہ انسانی تاریخ اور تہذیب کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے، مگر ان پچھلے ستر…
طوائف ایک مثالی کردار
ماہ زاد سعید
طوائف ایک ایسا کردار ہے، جس کے بارے میں ہر دور میں نفرت اورتعصب پایا گیا ہے۔ وہ مرد و زن بھی جوپہلی نظر ڈالنے کے بعد دوسری نظر تعریفیہ انداز میں ڈالتے ہیں اور اپنی آنکھوں کے ذریعے ہر منظر کو اپنی ذہن کی گرفت میں لینا چاہتے ہیں،…
ہم اپنی غلطیوں سے کب سیکھیں گے؟
عاطف توقیر
جب پاکستان وجود میں آیا تھا، تو اسے مملکت خداد کہا جاتا تھا۔ اس لفظ کے درپردہ دو باتیں بتائیں جاتی تھیں ایک تو یہ کہ پاکستان کا قیام نہایت مشکل تھا، مگر محمد علی جناح کی رہنمائی میں ایک سیاسی جدوجہد نے پاکستان قائم کر دیا اور…
تعلیم گاہ سے مقتل بننے تک کا سفر
عاطف توقیر
میں اس بلاگ سے قبل سوچ رہا تھا کہ حکومت سے اپیل کی جائے کہ وہ مشال خان کے قتل کی تحقیق کرے اور اس میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ پھر سوچا کہ کون سی حکومت اور کون سا قانون؟
ہم بہ حیثیت قوم منافقت کا وہ ڈھیر بن…
کاروبار
محمد احسن قریشی
سویرا ! تم مستقبل میں کیا بننا چاہتی ہو ؟ عاطف نے اسکول کی الوادعی تقریب میں پوچھا۔
میں ڈاکٹر بننا چاہتی ہوں، سویرا نے اپنی خواہش کا اظہار کیا۔
کیا تم انسانیت کی خدمت کرنے کا ارادہ رکھتی ہو؟عاطف نے متجسس ہو کر جاننا چاہا۔
جی…
بھائی
دردانہ فرید، دبئی
میں نے ایک دینی سکالر سے کچھ سوالات کیے۔ مجھے جاننے والے جانتے ہیں کہ میں ایک بےباک مگر بالحاظ انسان ہوں ۔ وہ بہت سلجھے ہوئے انداز میں مجھے جوابات دیتے رہے ۔ پھر دورانِ گفتگو میں نے ان کو ان کے نام سے مخاطب کیا تو انہوں نے…