خادم حسین رضوی
محمد احسن قریشی
راشد : خلق خدا کی امانت میں خیانت کر کے میں نے ان کی دنیا اور اپنی آخرت خراب کر لی۔
شیری: جاہل اور فحش گو کو رہبر بنانے کا یہی انجام ہوتا ہے۔
راشد: لیکن میرے ساتھ دھوکہ ہوا ہے۔
شیری: ناممکن, یہاں انصاف ہوتا ہے۔
راشد: وعدے کے مطابق مجھے دودھ اور شہد کی نہروں کے پاس ایک محل ملنا تھا مگر یہاں تو اندھیرا,حبس اور پیاس ہے۔
شیری: وعدہ؟
راشد: وہی جو مجھ سے الیکشن 2018 کےوقت کیا گیا تھا۔
شیری: کونسا وعدہ برادر؟
راشد: جنّت “ووٹ دو جنت لو” کا وعدہ۔