شوبز اشرافیہ میں میٹرنٹی شوٹ کا بڑھتا ہوا پاگل پن
مہناز اختر
آپ کے اندر ایک زندگی تخلیق کے مراحل سے گزر رہی ہے یا یوں کہہ لیں کہ انسانی تخلیق کے لیئے فطرت چند مہینوں کے لیئے آپ کی محتاج ہے، یہ احساس کسی بھی حاملہ خاتون کے اندر تفاخر پیدا کردیتا ہے، لیکن اس جمالیاتی احساس کا ادراک وہی…
آگ نہیں، آگہی! تخریب نہیں، تخلیق!
واصل شاہد
سینٹوریس مال میں آگ لگی۔
لوگوں کا نقصان ہوا۔
اس نقصان میں میرے کچھ فن پارے بھی شامل تھے۔
یہ سانحہ، انسانی غلطی اور لاپرواہی کا نتیجہ تھا اور بے بسی کا بھی، جس سے آگ پھیلی اور تباہی ہوئی، اور بہت زیادہ ہوئی۔
ایسے میں ایک…
گلگت بلتستان صوبائی حکومت اور طالبان کے مابین طےشدہ معائدے پر عمل درآمد میں تاخیری حربے خطے کے امن…
فخر عالم قریشی
گزشتہ دنوں گلگت بلتستان عالمی میڈیا اور ملکی خبروں کی مسلسل ہیڈ لائن میں تھا، اسلیئے نہیں کہ خطہ بےآئین گلگت بلتستان قدرتی حُسن سے مالا مال اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے، بلکہ خطے کا پسماندہ علاقہ دیامر میں کچھ…
ترقی یافتہ ممالک اور ماحولیاتی دہشتگردی
ڈاکٹر حفیظ الحسن
پچھلی دہائی میں پاکستان دہشت گردی کا شکار رہا اور اب آئندہ آنے والی دہائیوں تک ماحولیاتی دہشت گردی کا شکار رہے گا۔ ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات کی مثل اس ماحولیاتی دہشت گردی کے حوالے سے صادق آتی ہے۔ اگر دیکھا جائے تو…
پاکستان میں سیلاب کی وجوہات اور تدارک
ڈاکٹر حفیظ الحسن
کہانی نئی نہیں بہت پرانی ہے۔ ایک ملک ہے جسکو قدرت نے بہت سے دریا دیے ہیں مگر یہ ملک بے قدروں کے ہاتھ میں ہے۔ زراعت سے وابستہ یہ ملک ہر سال مون سون کی بارشوں یا معمول سے زیادہ کی برسات سے ڈوبا رہتا ہے۔ جس طرح دہشتگردی…
دامان کے جانور کی رسی کا ٹوٹنا اور پہاڑ کی عورت کی چادر کا گرنا انتہائی ہنگامی صورتحال کا اشارہ ہے۔
سیف الدین بزدار
عزیزم شاعر اور وی لاگر عاطف توقیر صاحب سلام!
جناب مدعے کی طرف بڑھنے سے پہلے میں اپنے علاقے کا تعارف کروانا ضروری سمجھتا ہوں۔
میرا تعلق کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں سے ہے۔ دامان ڈیرہ جات و تونسہ سے دوستانہ و قریبی تعلقات ہیں…
ارباب اختیار کی غفلت کو عذاب الہی کیوں کہیں؟
عابد حسین
پاکستان اس وقت تاریخ کے بدترین بحران سے گزر رہا ہے اور ملک میں قومی ایمرجنسی قرار دی گٸی ہے۔ سیاسی اور معاشی بحران کو چھوڑ کر سیلاب کی وجہ سے یہ بحران بدترین انسانی المیے کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ اب تک کی اطلاعات، میڈیا رپورٹس،…
ہمارا گاؤں نقشے سے مٹ جائے گا!
عمران احمد
میرا نام عمران احمد ہے اور میرا تعلق صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور کی تحصیل میرواہ سے ہے۔
سیلاب نے پورے ضلع میں تباہی مچائی ہوئی ہے۔ اس صورتحال میں پی پی پی کے منسٹرز ( منظور وسان اور فضل علی شاہ) نے ہماری تحصیل کو تباہ کر دیا ہے۔ خان…
صوبہ سندھ میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے ماجد آرائیں کی درخواست
ماجد آرائیں
پیارے بھائی عاطف توقیر السلام و علیکم،
چند تجاویز سوزِ دل کے ساتھ پاکستانیبھائیوں اور بہنوں کی نظر کررہا ہوں۔ امید ہے کہ آپ اسے متبادل کے ذریعے ارباب اختیار و سیاست دانوں تک پہنچانے میں میری مدد فرمائیں گے۔ آپ کی اس چھوٹی سی…
پاکستانیوں کے لیے تونسہ شریف سے توقیر بلوچ کا پیغام!
توقیربلوچ
میرے عزیز ہم وطنو! میں متبادل کے ذریعے تونسہ شریف میں ہونے والی تباہ کاریوں کا المیہ آپ تک پہنچانا چاہتا ہوں۔ میں نے شدید بارش سے پیدا ہونے والی ہولناک سیلابی صورتحال کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کی فہرست متبادل کو بھیج دی ہے۔…