حرمت حرم

عاطف توقیر حرم تک سیاسی جملے بازوں سے محفوظ نہیں،میں اپنی بات کروں تو میں خود کو مذہبی اعتبار سے نہایت گناہگار تصور کرتا ہوں اور اسی لیے آپ نے دیکھا ہو گا کہ میں مذہبی گفتگو سے قدرے پرہیز کرتا ہوں اور کوئی مذہبی بات کرنا بھی ہو یا کسی…

مجھے کیوں نکالا؟ پارٹ 2

وقاص احمد یوں تو اس مضمون کے بہت سے عنوانات ہوسکتے تھے جیسے کہ دکھیارا دل، ناکام کپتان، آخری بال اور صفر پر کلین بولڈ وغیرہ وغیرہ مگر مشہور زمانہ جملہ ”مجھے کیوں نکالا“ سے میرے انصافی دوستوں کو اس قدر الفت ہے کہ جب میں نے اس جملے کو…

جمہوریت کے نام پر حکمران طبقے کی آپس کی لڑائی اور پس پردہ محرکات

تحریر: آدم پال ترجمہ: عابد حسین پاکستان کو اس وقت سیاسی، آئینی اور معاشی بحران کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں عمران خان کی حکومت کو بھی تحریک عدم اعتماد کا سامنا ہے۔ عمران خان حکومت کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے 3 اپریل کو تحریک عدم اعتماد کی…

قدم بہ قدم جمہوریت

وقاص احمد ایک تجزیہ نما خیال کافی دن سے ذہن میں روک رکھا تھا کہ کاں صیب کا رونا پیٹنا بند ہو تو اس معاملے کو دیگر زاویوں سے بھی دیکھا جائے۔ اب چونکہ خاں صیب کے بین ختم ہی نہیں ہورہے اوراہلیان یوتھ بھی کاں صیب کو فل ٹائم ”بیٹا چڑھ جا…

”معیشت مستحکم ہو رہی ہے“

 ڈاکٹر راحت جبیں صبح جب میں اٹھی تو رات بارش کی پہلی بوند کے ساتھ غائب ہونے والی بجلی ابھی تک غائب تھی۔ میں نے گیس کے کم پریشر پر بمشکل چائے بنائی۔ ہیٹر کے ساتھ چپک کر بیٹھ گئی اور چائے پیتے ہوئے اخبار کا مطالعہ شروع کیا۔ ”پاکستان میں معاشی…

خواتین کے حقوق اور مذہبی غنڈہ گردی

 مہناز اختر مائی باڈی مائی چوائس،  میرا جسم میری مرضی یا یوں کہہ لیں کہ ”ساڈا حق ایتھے رکھ“ فیمن ازم کا نعرہ ہے۔ یہ نعرہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیئے لگایا گیا تھا۔ اس کا بنیادی مقصد خواتین کے ذاتی اختیارات کے حوالے سے مرد جتنی خودمختاری…

سوشلزم کیا ہے؟

سعید احمد ہمارے ملک میں آج کل سوشلزم کا بہت چرچا ہے بہت سارے سیاسی لیڈران پاکستان میں سوشلزم لانا چاہتے ہیں۔ بہت سارے طلباء سوشلزم کو اس ملک کے گونا گوں مسائل کا حل سمجھتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ سوشلزم سے ہی ان ملکی مسائل کا حل ممکن…

حضور کا شوق تجربہ سلامت رہے!

وقاص احمد سر باجوہ! اللہ تعالیٰ آپ کی چہرے کی یہ تازہ مسکان سلامت رکھے جو آئی ایم ایف کی نئی قسط ملنے کی امید میں بڑی عرصے بعد نظر آئی ہے۔ عرصہ ہی ہوگیا تھا کہ آپ کے چہرے پر مایوسی بھری سنجیدگی دیکھ کر دل کٹ سا…

جوشیلے نوجوان

 وقار صدیقی ایک ریٹائرڈ برازیلین فٹبال کوچ کا کچھ وقت کے لئے بھارتی پنجاب جانا ہوا۔ فراغت سے بیزار اور عادت سے مجبور ہو کر سوچا کہ مقامی سکھ نوجوانوں کو، جو صحت و جسمانی ساخت میں برازیلی باشندوں سے بھی بہتر ہیں، فٹبال کھیلنے کی تربیت دی…

محنت، مزدور، معاوضہ اور خدا

 مہناز اختر یہ بالکل جھوٹ ہوگا کہ میں کہوں کہ کراچی کے سابقہ میڈیا ورکر بعد ازاں رکشہ ڈرائیور فہیم مغل کی خودکشی نے مجھے جھنجھوڑا یا چونکا دیا کیونکہ پاکستان میں مالی مصائب سے تنگ آکر کی جانے والی یہ پہلی خودکشی نہیں تھی اور نہ آخری ہوگی۔…