محمد احسن قریشی
شہاب، ملک میں جبری گمشدگیوں اور ماوراۓ عدالت قتل کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔
سلمان، ہاں !یہ غم تو ہمیں وراثت میں ملا ہے۔
شہاب، پشتون موومنٹ کے حق میں مظاہرہ کرنے والے آفتاب، گلباز اور کریم پرہر کو بھی جبری طور پر گمشدہ کر دیا گیا ہے۔
سلمان، تم بھی آئین کی حکمرانی کی خواہش ترک کر دو ورنہ سیکورٹی ادارے تمھیں بھی غدار یا ایجنٹ کا لقب دے کر پہلے لاپتہ پھر قتل نہ کر دیں۔
شہاب، لاپتہ ؟ قتل ؟پر کس بنیاد پر ؟
سلمان :شک! محض شک کی بنیاد پر!