کھیل ہے جنگ نہیں، جنگ ہے کھیل نہیں
ماہواری اذیت ہے یا نجاست، مردوں سے سوال؟
پشاور بم دھماکہ، دہشت گردی کا عفریت اور پختونوں کا قومی...
HOUSE DESIGN
TECH AND GADGETS
بستی، جہموریت اور جھگڑا
MAKE IT MODERN
LATEST REVIEWS
پشتون تحفظ تحریک اور غیر ملکی ایجنڈا
PERFORMANCE TRAINING
دل رویا الہیٰ
آزادی کے نام کی زنجیریں
علامہ اقبال کا خط جواد بھٹی کے نام
جنس کا پہاڑ (آخری حصہ)
شاید کچھ نیا ہونے جارہا ہے !
HOLIDAY RECIPES
بلوچ علیحدگی پسند تحریک کے نام پر خون کا سودا
وقاص احمد
اگر میری یاداشت درست کام کرتی ہے تو میں نے اپنے کسی پرانے مضمون یا کسی پوسٹ میں ایک انگریزی دیو مالائی داستان لوسیفر سنائی تھی۔ اس کہانی میں لوسیفر لوگوں کی خواہشات پوری کرتا تھا اور معاوضے میں ان کی روح کا سودا کرلیتا تھا۔ ہوتا کچھ یوں تھا کہ شیطان لوگوں کو پیشکش کرتا کہ میں تمہاری ایک خواہش پوری کروں گا اور اس کی قیمت اپنی مرضی کے وقت پر تم سے وصول کر لوں گا۔ اس سودے کی ضمانت ان کی روح ہوتی تھی۔ لوگ زن، زر، زمین اور اقتدار کے لالچ میں سودا کرلیتے تھے مگر آخر میں ان کا انجام بہت عبرت ناک ہوتا تھا۔ مملکت ناپرساں میں بھی آج کل ادائیگی کا موسم ہے۔
اقتدار و اختیار کے لالچ میں کچھ لوگوں نے اپنے ضمیروں کا سودا ان مقتدر حلقوں کے ساتھ کیا جن کا شیطانی کردار شیطان کو بھی شرماتا ہے۔ دونوں فریقین کو یہ بات معلوم تھی کہ اس اقتدار کی ایک قیمت ہے جو کبھی نہ کبھی چکانی پڑے گی لیکن ظاہر ہے لالچ انسان کو اندھا کر دیتا ہے۔ ہماری اس سیاسی لوسیفرکہانی کے شیطان نے یہ یقین دلایا تھا کہ یہ انتظام کم از کم دس سال تو کہیں نہیں جائے گا اور اسی یقین دہانی کے باعث 2018 میں ضمیر فروشی کا وہ بازار لگا جس کا خمیازہ آج پاکستان تباہی کی شکل میں بھگت رہا ہے۔ منصوبہ سازوں نے تو دس سال کا پلان بنایا تھا لیکن قرائن سے لگتا ہے کہ خدا تعالیٰ کو یہ منصوبے منظور نہیں تھے اس لیے کشتی پانی میں اتارتے ہی ڈوبنا شروع ہوگئی۔ بہت ہاتھ پاؤں مارے گئے، صحافیوں کو کہا گیا کہ عوام کو بتائیں کہ کشتی ڈوب نہیں رہی، صحافی بے چارے کتنی بھی “مثبت رپورٹنگ” کر لیتے مگر جب پانی عوام کی ناک تک پہنچ گیا تو وہ کیسے مثبت رپورٹنگ پر یقین کرتے کہ کشتی ڈوب نہیں رہی۔
مثبت رپورٹنگ کی ناکامی کے بعد احتساب کے نام پر سیاسی مار دھاڑ شروع کی گئی تاکہ ایک طرف عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹائی جا سکے اور دوسری طرف اپوزیشن کو دیوار سے لگا کر حکومت تحریک چلائی جائے اور شیخ چلی حکومت کو ہمدردی کا ووٹ یا سیاسی شہادت کا درجہ دلوایا جائے۔ کائیاں اپوزیشن منصوبے میں شامل نہیں ہوئی۔ اس کے بعد “ان ہاؤس تبدیلی” کا ڈول ڈالا گیا کہ شیخ چلی کی جگہ اسی اسمبلی سے شیخ چلی پارٹی کا دوسرا بندہ وزیراعظم بنایا جائے۔ یہ منصوبہ بھی ناکام ہوا۔ پھر اگلے منصوبے میں دوسری پارٹیوں سے نیا وزیراعظم منتخب کرنے کی آفر شروع کی گئیں تاکہ “ڈاکٹرائن” کو کسی نا کسی طریقے سے جاری و ساری رکھا جاسکے مگر یہ منصوبہ بھی مقبول عام نہ ہوسکا۔ اب ہر منصوبہ فیل ہونے کے بعد شیخ چلی کے بچاؤ کا نیا پلان ترتیب دیا گیا ہے۔ ڈاکٹرائن کو زندہ رکھنے کے لیے ایک کٹھ پتلی غلام کا وزارت عظمیٰ پر رہنا اشد ضروری ہے اور منصوبہ ساز بے رحمی اور سفاکی کی حد تک اس بات سے بالکل بے پرواہ ہیں کہ اس غلام کا کردار کون ادا کررہا ہے۔ مناسب گھوڑا میسر نہ آنے کی وجہ سے پرانے خچر کو طاقت کے انجکشن لگا کر ریس ٹریک میں زندہ رکھنے کا اہتمام جاری ہے۔ اس پلان کا مرکزی خیال بہت سادہ ہے یعنی “شیخ چلی بہت ایماندار ہے مگر مافیا نے اسکے ہاتھ باندھے ہوئے ہیں” ثبوت اس بات کا یہ ہے کہ جی ایچ کیو کے سیورج سسٹم کے ساتھ بندھے لاؤڈ اسپیکر جناب شیخ رشید گاؤں کے میراثی کی طرح ڈھول بجا بجا کر چوہدریوں کا پیغام گاؤں میں پھیلا رہے ہیں کہ اب نیب حکومتی حلقوں میں بھی کاروائی کرنے جا رہی ہے۔
آپ کو کیا لگتا ہے کہ اچانک شیخ چلی میں کوئی علامہ اقبال والی “عقابی روح” بیدار ہوگئی ہے؟ یا ڈاکٹرائن سرکار پر “اچانک” انکشاف ہوا ہے کہ غلام سرور، گجراتی چوہدری، خسرو بختیار، عاطف خان اور پرویز خٹک وغیرہ کرپٹ لوگ ہیں؟ نہیں بالکل نہیں! یہ بات ڈاکٹرائن سرکار اور شیخ چلی کو ہمیشہ سے معلوم تھی۔ اس وقت بھی جب ان لوگوں کا ہانکا لگا لگا کر انہیں شیخ چلی کی سپورٹ میں اکٹھا کیا جارہا تھا۔ مجبوری یہ تھی کہ ان لوگوں کے بغیر شیخ چلی کا انتخاب جیتنا تو دور کی بات، اپنے گھر کا بجلی کا بل تک نہیں بھر سکتا تھا۔ اس لیئے شیخ چلی نے انہیں آگے بڑھ بڑھ کر گلے لگایا۔ اس “سودے بازی” میں کوئی بھی معصوم چوچا نہیں تھا۔ جہانگیر ترین اور دیگر کو بخوبی معلوم تھا کہ وہ شیخ چلی پر پیسہ کیوں لٹا رہے ہیں اور شیخ چلی کو بخوبی معلوم تھا کہ اس کو ملنے والی گاڑیوں، جہازوں کا خرچہ، اس کی شادیوں اور طلاقوں پر لٹائے جانے والے پیسے اور اس کو تیتر، بٹیرے، شہد، شباب اور کباب فراہم کرنے لیے لٹایا جانے والا یہ پیسہ جہانگیر ترین اور دیگر “کرپٹ مافیا” کیسے واپس وصول کریں گے۔ دونوں فریقین اس سودے کی مکمل جزیات سے آگاہ تھے اور جہاں تک رہی ڈاکٹرائن سرکار تو ان کو یہ سودا ہر حالت میں طے کروانا تھا کیونکہ ان کا اپنا کاروبار اس پر منحصر تھا۔ تو یہ بات ذہن سے کھرچ کھرچ کر نکال دیجئے کہ اس سودے کے تینوں فریقوں میں سے کسی ایک سے کوئی بھی چیز چھپی ہوئی تھی۔
جو چیز تینوں فریقین کو معلوم نہیں تھی وہ یہ تھی کہ یہ ڈاکٹرائن اتنے برے طریقے سے فیل ہونے جا رہا ہے کہ پاکستان کا اپنا مستقبل داؤ پر لگ جائے گا۔ تو اب بچاؤ کے تمام آپشنز ختم ہوجانے کے بعد اور اپوزیشن کا شیخ چلی کے سیاسی جنازے کو کندھا دینے سے صاف انکار کے بعد اب ڈاکٹرائن کو بچانے کے لیئے صدقے کے کالے بکروں کی قربانیاں شروع ہونے لگی ہیں۔ شیطانی پہیہ گھومنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ وصولی کا طریقہ کار یہی طے پایا ہے کہ جن کو اقتدار دلوایا تھا۔ اب ایک ایک کرکے ان کو اسی اقتدار کی قربان گاہ میں قربان کیا جائے گا۔ اب چیخنے چلانے اور انٹرویو میں انکشافات کرنے کا فائدہ نہیں۔ اب یہ کالے بکرے ڈاکٹرائن کی سلامتی کی خاطر ذبح ہوں گے۔ اس امید کے ساتھ کہ شاید ڈاکٹرائن کے گناہ معاف ہوجائیں اور وہ شیخ چلی کی شکل میں اپنا وجود برقرار رکھ سکے۔ ڈاکٹرائن اس حد تک بے تاب ہے کہ اپنا مستقبل بچانے کے لیئے خود شیخ چلی کو قربان کرنے کا فیصلہ دو منٹ سے بھی کم عرصے میں کر لے گی مگر اس سے ہوگا کچھ نہیں۔ گناہ بہت بڑا ہے، ظلم بہت بڑا ہے، تباہی بہت بڑی ہے۔ اب کی بار شاید صدقے کے کالے بکروں کی قربانی بھی توبہ کے لیئے ناکافی ہو۔ اب کی بار شاید مقدس گائے کی قربانی ہی گناہوں کا کفارہ ادا کرسکے گی۔
keto marinara https://ketorecipesnew.com/
funhouse play gay dating sim https://gaydatingzz.com/
sierra vista gay dating https://gaychatgay.com/
rural gay interracial dating https://gaychatus.com/
best dating sites for gay guys https://gaychatrooms.org/
gay younger for older dating https://freegaychatnew.com/
gay dating advice texting https://gay-singles-dating.com/
gay dating sites international https://datinggayservices.com/
gay male dating much younger https://gaydatinglosangeles.com/
older gay men friends dating https://gaydatingcanada.com/
the villages florida,gay dating https://gayedating.com/
the best essay writing services https://essayghostwriter.com/
high school essay writing https://essaywritercentral.com/
on writing the college application essay https://essaypoints.com/
writing a college application essay https://essaytag.com/
writing an analysis essay https://essaysnet.com/
writing a 5 paragraph essay https://onlinecasinos4me.com/
who to write an essay https://online2casino.com/
online casino free bonus no deposit https://casinoonlinek.com/
gambling online for real money https://casinosonlinex.com/
top online casinos https://casinoonlinet.com/
writing narrative essay https://essaytodo.com/
write analysis essay https://buy1essay.com/
disney princess sex games https://sexgameszone.com/
hentai 3d sex games https://cybersexgames.net/
downloadable free furry sex games patreon https://sexgamesx.net/
sex board games to play with your boyfriend https://sexygamess.com/
1intentional
bear gay dating site https://gay-buddies.com
gay men dating https://speedgaydate.com
gay dating sites that work https://gayfade.com
manhunt gay dating website sign up https://gaysugardaddydatingsites.com
chat gay vegas https://bjsgaychatroom.info/
frer gay male dating app https://gaypridee.com/
b gay chat https://gaytgpost.com/
free gay video chat rooms https://gay-buddies.com/
senior gay hiv dating sites https://speedgaydate.com/
akafuji slots https://freeonlneslotmachine.com/
real casino gambling slots https://candylandslotmachine.com/
charlestown slots https://pennyslotmachines.org/
las vegas world slots free https://slot-machine-sale.com/
konami free slots https://411slotmachine.com/
igt video slots free play https://www-slotmachines.com/
slotomania slots https://slotmachinegameinfo.com/
dissertation paper writing services https://buydissertationhelp.com/
guide to writing a dissertation https://dissertationwriting-service.com/
what is a dissertation proposal https://mydissertationwritinghelp.com/
qualitative dissertation https://dissertations-writing.org/
3corrosive
2deserter
doctoral dissertation help history https://professionaldissertationwriting.com/
mba dissertation writing services https://helpwithdissertationwritinglondon.com/
doctoral dissertation help thesis https://dissertationwritingcenter.com/
cheap dissertation writing https://accountingdissertationhelp.com/
how long is a dissertation paper https://writing-a-dissertation.net/
writing tutor https://bestdissertationwritingservice.net/
dissertation services https://businessdissertationhelp.com/
find a dissertation https://customdissertationwritinghelp.com/
dissertation help glasgow https://dissertationhelperhub.com/
grand online casino https://download-casino-slots.com/
riversweeps online casino login page https://firstonlinecasino.org/
online casino with free signup bonus real money https://newlasvegascasinos.com/
casino online no deposit bonus https://trust-online-casino.com/
777 online casino https://9lineslotscasino.com/
wynn casino online https://internet-casinos-online.net/
lucky nugget online casino https://vrgamescasino.com/
all michigan online casino https://casino-online-jackpot.com/
online real casino https://onlineplayerscasino.com/
vegas casino online real money https://ownonlinecasino.com/
usa casino online https://all-online-casino-games.com/
chrome vpn https://imfreevpn.net/
vpn free windows https://superfreevpn.net/
get us vpn service https://rsvpnorthvalley.com/
xxxlesbian dominance https://freephotodating.com/
best site for online dating https://onlinedatingbabes.com/
free personals site https://adult-singles-online-dating.com/
dating apps https://datingpersonalsonline.com/
ourtime login uk https://wowdatingsites.com/
free good https://lavaonlinedating.com/
best date sites https://freeadultdatingpasses.com/
single date online https://zonlinedating.com/
dating at https://onlinedatingservicesecrets.com/
hallmark casino online https://online2casino.com/
unibet online casino pa https://casinosonlinex.com/
ireland gay chat https://gaychatcams.net/
bears.com official website gay chat room https://gaychatspots.com/
miami downtown chat gay https://chatcongays.com/
gay dad chat https://gayphillychat.com/
gay black video chat https://gaymusclechatrooms.com/
live gay web cam chat rooms https://free-gay-sex-chat.com/
2bathroom
coursework moderation https://courseworkninja.com/
cpa coursework https://teachingcoursework.com/
design technology coursework https://courseworkdomau.com/
dating gratis https://freewebdating.net/
free date sites https://onlinedatingsurvey.com/
free dating online https://onlinedatinghunks.com/
online singles https://datingwebsiteshopper.com/
Comments are closed.