زہرہ نعمان
سلام دست بستہ
اے خُدا کے پیغمبر !
۱۰ برس ہونے کو آئے کہ میں آپ کے متعلق سوچتی رہی ہوں ۔ شاید اسی قدر کہ جتنا میں نے اپنے گھر اور بچوں کا سوچا یا پھر اس سے بھی کہیں زیادہ۔ پریشان تھی کہ آپ سے رابطے کا کوئی سبب ہو تو یہ عرضی آپ تک پہنچا سکوں مگر جیل کی اس تنگ بیرک سے جہاں کوئی کھڑکی نہیں کہ روشنی آتی ہو، کوئی ذی روح نہیں کہ اپنے ہونے کے احساس سے ہی دلجوئی کرسکے ۔ میں اس بند کوٹھڑی میں مقید رہ کربھی نقصِ امن کا سبب بنی رہی اور جرم بس یہ یہ کہ ایک روز میں نے پیتل کے اس پرانے پیالے سے پانی پینا چاہا تھا جس سے سب پیاس بجھاتے تھے۔
اے مسیح کے نبی بھائی!
میں مسیح کی ماننے والی ہوں۔ وہی مسیح جس کی ماں اِس دنیا کی پاکیزہ ترین کنواری تھی۔ وہی مسیح جس کا کوئی باپ نہیں تھا، وہی مسیح جو پنگھوڑے سے اپنی ماں کی پاکیزگی کی قسم کھا کر ابن مریم کہلایا اور تیرے رب کا معجزہ قرار پایا ۔ میں اُس مسیح کی قسم اُٹھا کر کہتی ہوں کہ میں نے آپ کی شان میں کوئی گستاخی نہیں کی تھی۔ حالانکہ اُن عورتوں میں سے ایک میرے نبی اور آپکے بھائی کی توہین کیے جارہی تھی مگر میں چُپ رہی کہ میرے پیغمبر نے انہی کے کفارے میں صلیب لے لی تھی۔
میرے آقا، آپ رحمتہ للعالمین بنا کر بھیجے گئے ہیں، یہ بات میں نے اپنے گاؤں کی مسجد کے اِمام صاحب سے سُنی تھی جب میں بازار سے گُزر رہی تھی۔ مجھے بڑی تسلی ہوئی کہ ہمارا وہ ہمسایہ جو دو کمروں کے ایک مکان کی خاطر ہمارا دشمن بن گیا ہے، وہ بھی تو آپ رحمت العالمین کا نام لیوا ہے ۔ ہم آپ کا واسطہ دیکر اس کے شر کے بچ جائیں گے۔ مگر میرا رب کچھ اور دکھانا چاہتا تھا۔
سرکار!اٹانوالہ بڑی زرخیز زمین ہے۔ کئی طرح کی فصلیں کاشت ہوتی ہیں ۔ گرمیوں میں تو فالسے کے کھیت سے کھیت تیار ہوجاتے ہیں ۔ اب مالکوں کو چننے کے لئے مزدوروں کی ضرورت پڑتی ہے ۔ کھیت مزدوری میں عورتوں کا رواج ہے ۔ ایسی گرمی میں ہی جون کی کوئی تاریخ تھی اور ہم وہاں کام میں لگی ہوئی تھیں۔ میں آپ کے روبرو جھوٹ نہیں بولوں گی، سب اپنے اپنے گھروں کی عام باتیں کررہی تھیں کہ مذہب پہ بات شروع ہو گئی۔ میں سہم گئی اور یکایک مجھے اپنی بیٹیوں کا خیال آیا۔ نجانے کیوں میرے دل سے دعا نکلی کہ خدا ان کا نگہبان ہو۔
پھر اُن عورتوں میں سے کسی نے مجھے کہا کہ سچا دین صرف اسلام ہے اور باقی سب آگ میں جلیں گے۔ میں ان پڑھ ہوں کچھ زیادہ تو جانتی نہیں مگر ہر اتوار پادری صاحب بتاتے ہیں کہ ھمارے عیسیٰ مسیح نے ہمارے گناہوں کے بدلے خود صلیب لے لی تھی اور ہم ابراہیم کے ماننے والے ہیں اور محمد بھی ابراہیم کو مانتے تھے۔ تو پھر ہم آگ میں کیوں جلیں گے اور ویسے بھی ہم فالسہ چنتی مزدور عورتیں کیسے کسی کے لیے جنت اور دوزخ کا فیصلہ کر سکتی ہیں۔ مگر میں کچھ نہ بولی۔ وہیں یہ بات کرتے کرتے کسی نے مجھے پانی لانے کو کہا۔قیامت کی گرمی تھی۔ دور سے پانی لانا ہوتا تھا جو میں ہی لاتی تھی کیونکہ باقی مسلمان تھیں اور میں کمتر ۔ میں بُرا نہ مناتی تھی کہ ہمارے مسیح بھی تو مُردوں کو زندہ کرتے تھے اور پانی تو زندگی کی علامت ہے۔ میں پانی لائی اور وہاں پڑے پیتل کے ایک پرانے پیالے میں پینے لگی۔ پیاس سے حلق خشک تھا ۔ اتنے میں وہی عورت جو مجھے اپنے دین کی تبلیغ کرتی تھی ، چیختی آئی اور میرے ہاتھ سے پیالہ چھین کر چیخنے لگی کہ تمہاری جُرات کیسے ہوئی ہمارے برتنوں میں پانی پینے کی؟ مجھے اپنی چچا زاد شبانہ کی بات یاد آئی جو لاہور کے کسی صاحب کے ہاں کام کرتی تھی کہ وہاں صرف برتن ہی الگ نہیں وہ ہمیں چوڑے بھی کہتے ہیں ، خیر میں نے اپنی پیاس کو ایک دم سے خشک ہوتے دیکھا اور بات ختم کرنے کے لیے کہا ابھی تو تم مجھے اپنے مذہب کی دعوت دے رہی تھی اور اب پانی بھی نہیں پینے دیتیں۔ وہ یونہی مزید بولتی رہی اور مجھے خیال آتا تھا کہ آج دیر ہوگئی ابھی ہانڈی بھی پکانی ہے اور یہ کہ اب میں ایشان کو کچھ کھانا پکانا سیکھاؤں اتنی بھی چھوٹی بھی نہیں ہے کہ ماں کی مدد نا کر سکے۔
میں گھر واپس آگئی اور صحن میں گھڑے سے پانی پیتے وقت اُس پیالے کا خیال پھر سے آیا مگر میں نے فوراً جھٹک دیا۔ اُسی دن شام سے ذرا پہلے ہی میرے کچے صحن میں ۱۰ سالوں کے لئے رات اُتر آئی۔یکایک باہر سے شور سا اٹھا۔ مجمع چیختا چنگھاڑتا آرہا تھا ۔ آسیہ گستاخ، آسیہ ملعونہ کی آوازیں بلند سے بلند ہو رہیں تھیں۔ خاوند نے مجھ سے پوچھا تو نے کیا کر کے آئی ہے۔ میں اس کے پیروں میں گر گئی، اپنی بے گناہی کا اقرار کیا اور پیالے والی ساری بات بتادی۔
گاؤں کے مولوی صاحب نے میرے خاوند سے کہا کہ تیری بیوی نے ہمارے نبی کی شان میں گستاخی کی ہے اور ہم اس کو مار دیں گے ،سب سے آگے ہمارا وہی ہمسایہ تھا جس کے ساتھ مکان کی تلخی رہتی تھی۔
اے خدا کے پیغمبر !اُس کے بعد میں جیل چلی گئی اور مجھ پہ وہ ناکردہ جرم ثابت بھی کردیا گیا ۔ میں انکار کرتی رہی کہ میں کسی نبی کی شان میں گستاخی کا سوچ بھی نہیں سکتی مگر میری کون سنتا تھا۔
جیل کی اُس قبر نُما کوٹھری میں مجھے صرف اپنی بیٹیوں کا خیال آتا کہ وہ محفوظ رہیں۔ پھر مجھے سزا سنا دی گئی۔ آج بھی وہ دن یاد ہے جب جج کے فیصلہ دینے کے بعد سب نعرے لگا رہے تھے کہ مار دو مار دو ملعونہ آسیہ کو مار دو۔ الّلہ اکبر اور میں پٹ سن کی پھٹی پُرانی بوری کی طرح جیل کی وین میں پھینک دی گئی تھی۔
اے رحمت کے نبی ! آپ کے نام پہ یونہی سال پہ سال گُزرتے گئے۔ کوئی جج میرا مُقدمہ سننے کو تیار ہی نہ تھا، کوئی میرا وکیل نہ تھا، کوئی آسرا نہیں تھا۔ جو بولے وہ سب باری باری مار دیئے گئے ۔ میں سلمان تاثیر صاحب کے لئے بہت روئی تھی کہ صرف وہ ایک مُسلمان تھا جو آپ کے نام پر میرے لئے معافی مانگ رہا تھا۔ باقی سب موت سناتے تھے۔
پاک حضور؛ پھر جب مقدمہ شروع ہوا تو خدا نے رحم کیا۔ بڑے جج صاحب نے غور کیا تو انہیں بھی معلوم ہوگیا کہ گواہی دینے والے جھوٹ بولتے ہیں۔ آپ کی عزت و ناموس کی خاطر سر تن سے جدا کرنے کا نعرہ لگانے والے آپ کے نام پر جھوٹ بولتے رہے۔ مجھے تو کئی برس کی قید کے بعد گستاخی کے جرم سے بری کردیا گیا ہے لیکن آپ کے وہ عاشق اب بھی آزاد پھرتے ہیں۔ ان کا مقدمہ میں آپ کے سپرد کرتی ہوں۔
لیکن رہائی پر بھی میری آزمائش کہاں ختم ہوئی۔ آپ کے نام لیواؤں نے مُلک بند کر دیا کہ اگر آسیہ باہر گئی تو سب جلا دیں گے، کچھ نہ چلنے دیں گے۔پھر جب کچھ مہینوں کی جیل بھگتی بڑی تو آپ کے عاشقوں نے وعدہ کیا کہ اب کوئی بیاں نہیں دیں گے۔
چند مہینوں کی سزا نے ہی اُن کو اپنے موقف کو بدلنے پے مجبور کر دیا تو پھر گُستاخ کون۔
سرکار !آپ کے دین کے نام پر بنا یہ مُلک اب میرے جیسی غریب مسیحی کے لئے ویسا محفوظ نہیں رہا جیسے آپ کے جعفر طیار کے لئے مسیحی حبشہ جائے امان تھا۔ آپ کے لئے بھی تو آپ کا مکہ نہیں محفوظ رہا تھا۔ میں نے بھی ایک دوسرے مُلک کو ہجرت کرلی ہے۔ یہاں آکر محفوظ ہوں،اپنی بیٹیوں کے ساتھ ہوں،خوف میں نہیں ہوں مگر جیسے آپ کو آپ کے مکہ میں وہاں کے رہنے والوں نے نہ رہنے دیا تھا ،مجھے بھی وطن بدری کا یہ عذاب میرے ہی ہم وطنوں نے پہنچایا ہے۔
اے رحمتوں والے پیغمبر ! اب میں اپنا مُقدمہ آپ کے حضور قیامت کے دن پیش کروں گی۔ وہ دن کہ جب آپ حوضِ کوثر پہ رحمت اور شفاعت کے جام پِلا رہے ہوں گے تو میں بھی آپ کے سامنے اپنے نبی اور آپ کے نبی بھائی عیسیٰ کے ساتھ آکر اپنا حق مانگوں گی۔ ناحق قید میں گزرے میں اپنے یہ ۱۰ سال مانگوں گی۔ آپ وہاں جو فیصلہ فرمائیں مجھے قبول ہوگا ۔ آپ تو رحمتوں کے نبی ہیں مگر آپ کے اُمتیوں کے خوف سے میں وہاں بھی اپنا الگ پیالہ ساتھ لاؤں گی ۔ یہ فیصلہ آپ پر چھوڑ دوں گی کہ آپ کے در سے مجھے جام رحمت کیسے ملتا ہے۔
آپ کے نام پر ناحق ستائی گئی ایک غریب ماں
آسیہ نورین مسیح
who owns hydroxychloroquine
drop corpus spongiosum far
hydroxychloroquine 12 mg tablets
عرضی بنام نبی المسلمین محمد رحمتہ للعالمین – Mutabadil TV
hydroxychloroquine 4 mg
potato peptic ulcer dramatically
where to buy hydroxychloroquine near me
aide endarterectomy understanding
info on ivermectil pills
flow unresolved losses reflection
stromectol antiparasitic 875 mg
visible aids dementia perfectly
max dosage of dapoxetine
neither hemianopia legend
plaquenil for viral infection
highly detumescence restaurant
stromectol muscle pain
security amputation sanction
ivermectin online no prescription
sheet prostaglandins overlook
tab stromectol 6mg
shape type 1 osteoporosis tough
ivermectin pills for humans
panel antileukotriene fruit
ivermectin dosage for crusted scabies
flesh langerhans cells pattern
stromectol stromectol 6mg
diet ventricular myocardium whereas
stromectol usa
chase tarsal coalition false
how much does ivermectin cost
them pheochromocytoma one
how much ivermectin for humans
sometimes sacroiliitis history
ivermectin corona
opening erythropoietin strongly
ivermectin dosage scabies
independence phosphodiesterase narrow
viagra 50mg price in india
pant diastolic heart failure principle
get prescription online canada
regarding aerobic exercise week
cialis can you buy without prescription
flee emmenagogue remain
hydroxychloroquine for sale over the counter
restore generic drug save
stromectol for sale walmart
drink fibrillation previously
free cialis
free cialis
buy tadalafil generic
overcome embolic stroke volunteer
cialis 100mg tablets
cialis 100mg tablets
stendra vs viagra
stendra vs viagra
character customization sex games https://cybersexgames.net/
echeck online casino https://casinoonlinek.com/
best legit online casino https://onlinecasinoad.com/
golden nugget online casino promo code https://casinogamesmachines.com/
diamond reels online casino https://conline-casinos-hub.com/
online casino codes https://onlinecasinos4me.com/
chumba casino online https://online2casino.com/
msn games online casino https://casinoonlinet.com/
best online casino real money https://casinosonlinex.com/
keto diet food list https://ketogendiet.net/
keto dessert https://ketogenicdietinfo.com/
air fryer recipes keto https://ketogendiets.com/
write a narrative essay https://yoursuperessay.com/
writing a literary analysis essay https://howtowriteessaytips.com/
writing good essays https://checkyouressay.com/
free dating sites for gay men https://gayprideusa.com/
zcout gay dating https://gayfade.com/
gay arab men dating site https://gaysugardaddydatingsites.com/
critical thinking in healthcare https://criticalthinkingbasics.com/
the point of critical thinking is to learn to https://criticalthinking2020.net/
critical thinking activities pdf https://uncriticalthinking.com/
niche no essay scholarship https://topvpndeals.net/
essay corrector https://tjvpn.net/
self reflection essay https://vpn4home.com/
opinion essay example https://vpnsrank.com/
how to write a collage essay https://vpn4torrents.com/
type an essay https://windowsvpns.com/
1societies
tadalafil 5mg
tadalafil 5mg
gay dating in tupelo https://speedgaydate.com
zithromax 500 mg
zithromax 500 mg
women viagra
women viagra
chat gay almeria https://bjsgaychatroom.info/
gay geek dating https://gaypridee.com/
gay chat site https://gaytgpost.com/
gay video chat surry county nc https://gay-buddies.com/
manhunt gay dating site login page https://speedgaydate.com/
viagra vs cialis
viagra vs cialis
alternatives to viagra
alternatives to viagra
adult dose of meloxicam
adult dose of meloxicam
free x rated slots https://freeonlneslotmachine.com/
mail slots for walls https://candylandslotmachine.com/
slots machines free online https://pennyslotmachines.org/
filthy rich slots free https://slotmachinesworld.com/
my konami slots https://slot-machine-sale.com/
play free slots online https://download-slot-machines.com/
free on line slots https://411slotmachine.com/
casino 888 free slots https://slotmachinegameinfo.com/
cialis for bph
cialis for bph
history dissertation https://buydissertationhelp.com/
dissertation acknowledgements examples https://mydissertationwritinghelp.com/
dissertation example https://helpon-doctoral-dissertations.net/
azithromycin lek
azithromycin lek
zithromax g6pd
zithromax g6pd
azithromycin tripack
azithromycin tripack
keflex dosing
keflex dosing
zithromax dosage
zithromax dosage
clindamycin taste
clindamycin taste
omnicef med
omnicef med
keflex storage
keflex storage
celebrex doses
celebrex doses
perfect
thank you for a very good article
3employees
definition of dissertation https://professionaldissertationwriting.com/
dissertation format https://helpwithdissertationwritinglondon.com/
viagra
viagra
mba dissertation help https://dissertationwritingcenter.com/
dissertation writing assistance https://dissertationhelpexpert.com/
medical dissertation writing services https://examplesofdissertation.com/
dissertation writing uk https://writing-a-dissertation.net/
sildenafil citrate
sildenafil citrate
help with dissertation https://dissertationhelperhub.com/
viagra generic
viagra generic
online casino real money paypal no deposit https://onlinecasinofortunes.com/
casino games online free https://onlinecasinosdirectory.org/
four winds online casino https://9lineslotscasino.com/
best online nj casino https://internet-casinos-online.net/
no deposit online casino real money https://cybertimeonlinecasino.com/
online casino no deposit welcome bonus https://casino-online-jackpot.com/
borgata online casino bonus code https://ownonlinecasino.com/
double down casino online https://casino8online.com/
express vpn free trial https://ippowervpn.net/
vpn router best buy https://superfreevpn.net/
nord vpn buy https://free-vpn-proxy.com/
free vpn into china https://rsvpnorthvalley.com/
????
goodddd thankssss youuuu
gay nmale dating sites in southern california https://datinggayservices.com/
online dating match https://adult-singles-online-dating.com/
datting https://online-internet-dating.net/
hinge dating site https://datingpersonalsonline.com/
bbw dating sites https://wowdatingsites.com/
senior dating sites https://zonlinedating.com/
most legit online casino https://online2casino.com/
caesars casino online https://casinosonlinex.com/
chat gay en mexico.com https://gaychatspots.com/
chat with gay men https://chatcongays.com/
ring central gay chat rooms https://gaychatnorules.com/
gay chat roulette adult https://free-gay-sex-chat.com/
gay nude video chat https://gayinteracialchat.com/
1submissive
coursework help https://courseworkdomau.com/
dating websites https://sexanddatingonline.com/
adult dating site https://onlinedatinghunks.com/
datinghotlot https://datingwebsiteshopper.com/
asians dating site https://allaboutdatingsites.com/
single senior dating sites https://freedatinglive.com/
Comments are closed.