کتاب
محمد احسن قریشی
زینب: جنرل اسد نے اسپائے کرونیکل میں کئی رازوں سے پردہ اُٹھایا ہے۔
سویرا: بالکل! اور کل جنرل اسد درانی کو ہیڈ کوارٹر بھی طلب کرلیا گیا ہے۔
زینب: اچھا! لیکن جنرل اسد کو سمن کرنے میں اتنا وقت کیوں لگا؟
سویرا: کتاب انگریزی میں لکھی گئی ہے۔
زینب: تو کیا ان کو انگریزی نہیں آتی؟
سویرا: میں نے تو جوانوں اور اعلیٰ افسران کو انگریزی کے دو,دو لفظ ہی بولتے سنا ہے۔
زینب: کون سے دو لفظ؟
سویرا: جوانوں کو، Yes Sir
زینب: اور افسران کو؟
سویرا: Bloody Civilians