یومِ شہداء
محمد احسن قریشی
کیا آپ پچھلے سال کی طرح آج ٩ دسمبر کو بھی یادگار شہداء پر فاتحہ خوانی کے لیے نہیں جایئں گے؟بچے نے والد سے پوچھا۔
پولیس اور رینجرز ہمیں جناح گراؤنڈ جانے سے روکنے کے لیے تیار ہو گی اور مجھ میں تشدد برداشت کرنے کی ہمت نہیں۔والد نے بتایا۔
پر آپ لوگ تو وہاں صرف فاتحہ خوانی اور متحدہ قومی موومنٹ کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے جاتے ہیں
بیٹا بولا۔
قرآن کی تلاوت سے تو صرف وہ ہی روکتا ہے، وہ مزید بولا
وہ کون؟ والد نے سوال کیا
شیطان۔بچے نے معصومیت سے جواب دیا