زینب سانحہ اور نقیب کا قتل

متبادل ٹی وی

عاطف توقیر کی قصور سانحے، ملزم کی گرفتاری، معاشرتی رویوں، بچوں کے لیے عدم تحفظ کی صورتِ حال اور کراچی میں نقیب محسوس کے ماورائے عدالت قتل کے موضوع پر پروگرام “آج ہدایت کے ساتھ” میں علی موسوی سے تفصیلی گفت گو کی۔

ہمارے ہاں زینب کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کو اس طرح پیش کیا گیا کہ جیسے یہ کوئی انہونا واقعہ تھا، مگر ہمارے معاشرے میں حقیقت اس سے بہت زیادہ بدبودار اور بھیانک ہے اور ہمیں اپنے بچوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔

یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ احباب تک پہنچائیے

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=zZy2omq404Y[/embedyt]