شیطانی چکر

وقاص احمد ایسا ہرگز نہیں کہ عمران خاں صاحب کی ساری باتیں غلط ہیں۔ پاکستان میں کرپشن، اقربا پروری اور گورننس کے عمومی مسائل موجود ہیں (مگر یقیناً اس لیول کے نہیں جس کا ڈھنڈھورا پیٹا جاتا ہے). یہ بھی درست ہے کہ سیاسی اور ادارہ جاتی نظام میں…

ستائیس دسمبر ـ جمہوریت کے سینے پر ایک اور وارِ خنجر

عابد حسین محترمہ شہید بینظیر بھٹو صاحبہ نے عملی سیاست کا آغاز اپنے والد صاحب کے عدالتی قتل کے بعد نہایت تکلیف دہ حالات کا سامنا کرتے ہوئے کیا تب ان کی عمر صرف پچیس برس تھی جب ان کے کاندھوں پر اہم ذمہ داریوں کا بوجھ آیا۔ ـ ملکی منظر نامہ اور…

انصاف کا بول براز

وقاص احمد فرض کریں کہ آپ ایک پبلک آفس ہولڈر ہیں۔ فرض کریں کہ آپ ایک امیر انسان ہیں اور خاندانی امارت کی وجہ سے آپ میں نودولتیوں والا لالچ اور بھوک نہیں۔ فرض کریں کہ آپ نے اپنی اولاد کو ملک سے باہر اپنا کام دھندہ کرنے پر اس لیے لگایا ہوا ہے…

علی رضا عابدی کا قتل، البدروالشمس، طالبان، ایم کیو ایم اور پی ٹی ایم

مہناز اختر میرے والد کا تعلق متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے تاجر پیشہ گجراتی خاندان سے تھا جو قبل از تقسیمِ ہند ”صورت“ (بھارتی ریاست گجرات کا ایک شہر) سے معاشی وجوہات کی بناء پر ہجرت کرکے کلکتہ،ڈھاکہ اور کراچی میں آباد ہوگیا تھا۔ میرے والد…

شعور یا مذاق؟

وقاص احمد اہل یوتھ کے ہاں خاں صاحب ویسی ہی حیثیت رکھتے ہیں جیسے کسی خاتون کے لیے اس کا نومولود پہلا بچہ۔ وہ ماں اپنے بچے کی ایک ایک ادا پر واری صدقے ہوتی ہے۔ بچہ روئے تو صدقے، بچہ ہنسے تو کیوٹ لگے، بچہ پیمپر بھی بھر دے تو خوشی سے تالیاں…

جنگ کبھی نہیں ہو گی

ولید بابر ایڈووکیٹ پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات کے درمیان اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔ کبھی “امن کی آشا” کے نغمے گونجتے ہیں توکبھی “دشمن پر ہیبت طاری ہے “کا طبل بج رہا ہوتا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان اب تک تین لڑائیاں اور ایک جنگ ہو چکی ہے(…

بنگلہ دیش کی آزادی اور پاکستان میں قوم پرستی کا نیا بخار

مہناز اختر مجھے ١٩ دسمبر کی منظور پشتین کی اردو میں کی جانے والی گفتگو کو سن کر ایک گہرا قلبی اطمینان حاصل ہوا۔ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی منظور پشتین نے سامعین کے لیئے اپنے پانچ نقاطی مطالبات کو دہرایا۔ منظور پشتین کی پوری گفتگو میں آپ کو…

چند بنیادی اسباق

وقاص احمد ایک ذاتی واقعہ سناتا ہوں۔ ابھی دو تین ہفتہ پہلے دائیں ہاتھ کی ایک انگلی پر والی بال کھیلتے ہوئے مجھے چوٹ لگ گئی جس کی وجہ سے میں کافی عرصہ سے کچھ لکھ بھی نا پایا۔ لیکن میرے والی بال کھیلنے کی وجہ بہت ہی مذیدار ہے۔ ہماری کمپنی میں…

طاقت کا استعمال اور ذلت آمیز نتائج

عابد حسین پاکستان میں اقتدار اور اختیار دو مختلف چیزوں کے نام ہیں جہاں اس ریاست میں ہر ناممکن کام ممکن ہو سکتا ہے تو پھر اس رائے کو بھلا کیسے غلط ٹھہرایا جا سکتا ہے کہ ریاستِ پاکستان میں صاحب اقتدار کو کئی اقدام اٹھانے میں پسِ پردہ مسائل کا…

’پاکستان میں اقلیتیں ’موجیں‘ کر رہی ہیں‘

عاطف توقیر دنیا ایک عجیب طلسماتی مقام ہے۔ جہاں ایک خاص طبقے نے ایک طرف زمین کے وسائل پر قبضہ کر رکھا ہوتا ہے اور انہیں لوٹے ہوئے وسائل سے انہیں دماغوں سے سوال چھین کر انہیں بنجر بنایا جاتا ہے۔ کہیں مذہب، کہیں ذات، کہیں قومیت، کہیں ثقافت،…