حکومت اوراسٹبلشمنٹ کے نام
محمد خان محوری
دیگر صوبوں کی طرح، گلگت بلتستان کا بھی پاکستان سے رشتہ، رشتہ لاالہ الاللہ ہے لیکن آج تک ہمارے کسی بھی حکمران نے اس حقیقت کو یا تو تسلیم نہیں کیا یا ضروری نہیں سمجھا۔ ضرورت کے وقت انہوں نے گلگت بلتستان سے بیاہ کیے پھر اس کے…