سچ، ذمہ داری، خوف اور مصلحت

عابد حسین کسی بھی معاشرے کے فکری اُتار چڑھاؤ میں وقت کے حضرات (دانشوروں، شعراء، صحافیوں ) کا بڑا اہم کردار ہوتا ہےـ اور اگر حضرات(دانشور، ـشاعرـ صحافی) اپنے کندھوں پر موجود ذمہ داری صحیح ادا نہ کریں اور کوتاہی برتیں تو عام عوام کا اپنے…

بھیانک چہرہ

عاطف توقیر دادی ہر روز صبح سویرے باورچی خانے کے پہلو سے لگے اپنے کمرے کے دائیں جانب رکھی پرانی الماری کے بائیں بازو پر دھرے آئینے میں چہرے پر گئے دن کی دھری خراشوں پر کوئی روغن ملتی مِلتی تھیں۔ میں اسکول جاتے ہوئے ڈیہوڑی (دہلیز) سے بائیں…

شیزان، قادیانی اور قادیان

مہناز اختر مذاہب ایمانیات کے علاوہ تاریخ کا موضوع بھی ہیں. اس لیئے دنیا بھر کے محققین مذاہب کا تحقیقی جائزہ لیتے رہتے ہیں اور علم کی بنیاد پر کسی بھی فلسفے کی حمایت یا مخالفت کرتے دکھائی دیتے ہیں. آج کے زمانے میں مہذب اقوام اپنے نظریاتی…

بلوچ علیحدگی پسند تحریک کے نام پر خون کا سودا

شہزاد حسین ایمنسٹی انٹرنیشنل جرمنی چیپٹر کے ایک اعلیٰ عہدیدار سے غیر رسمی گفتگو میں معلوم ہوا کہ میرے خلاف کسی بلوچ شناخت کے عناصر کی جانب سے شکایت موصول ہوئی ہے جس میں میرے حال ہی میں لکھے ایک بلاگ کا ذکر کیا گیا۔ ان صاحب نے مجھ سے سوال…

کیا مذہبی رہنما مدارس سے (مسلمان)میاں عاطف پیدا کر سکیں گے

علی اقبال سالک میاں عاطف پیشے کے اعتبار سے ایک اچھے ماہر معاشیات ہیں .جن کا تعلق پاکستان سے ہیں عمران خان کی حکومت آنے کے بعد ملکی بگڑی معاشی صورت حال کے پیش نظر موصوف کو اکانومک ایڈوائسری کونسل میں رکھا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر قادیانی…

علم اور قابلیت کا ضیاع

عابد حسین یہ تلخ تلخ حقیقت ہے کہ کرہء ارض پر جب سے خطوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہوا ہے تب سے ان خطوں میں بسنے والی مختلف کمیونٹیز میں شروع سے اکثریتی اور اقلیتی فرق موجود رہا ہے اور یوں معاشرہ بنیادی طور پر دو حصوں اکثریتی مذہبی اور اقلیتی…

عاطف میاں

حیدر راجپر ظہیر : مذہبی جماعتوں کے دباؤ میں آ کر حکومت نے عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کمیٹی سے فارغ کردیا۔ صدیق : افسوس کی خبر ہے۔ ظہیر : کیا ضرورت تھی حکومت کو مذہبی جماعتوں کے آگے گھٹنے ٹیکنے کی؟ صدیق : مذہبی جماعتوں کے ساتھ ساتھ…

ہاتھوں لگائی گرہیں

وقاص احمد سیانے کہتے تھے کہ ہاتھوں سے لگائی گرہیں دانتوں سے کھولنا پڑتی ہیں۔ دوسرے الفاظ میں یہ بات ایسے بھی کہی جاتی ہے کہ آدمی اپنے ہی بولے گئے الفاظ کا اسیر ہوجاتا ہے۔ جب یہ باتیں کسی سیانے کے کسی تناظر میں کہی ہو گی تو شاید اس کے وہم و…

مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا

مہناز اختر "آؤ اس بات کی طرف جو ہمارے درمیان مشترک ہے کیونکہ مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا" آیتِ قرآنی اور اقبال کی نظم پر مبنی یہ بیانیہ بین المذاہب ہم آہنگی کا آفاقی اصول ہے جو ہمیں اختلافات کے باوجود مماثلتوں پر اکھٹا ہونا سکھاتا…

کیا ہم غدار ہیں؟

افتخارالدین انجم روز مرہ کی طرح آج بھی نماز فجر پڑھ کر سکستھ روڑ سے خراما خراما ما رننگ واک کی غر ض سے نواز شر ایف پارک کی طرف چل پڑا ،پا رک کے مر کزی دروازے پر اندر جا نے ہی لگا تھا تو اخبا ر ی پر نظر پڑی جو تیزی سے اپنی بائیک دوڑا رہا تھا…