مگر آپ ویسے آزاد ہیں
عاطف توقیر
ہم نے کہا، بھائی جی آپ کو یوم آزادی مبارک ہو، مگر پوچھنا یہ تھا کہ ہماری رائے دینے یا کسی موضوع پر اظہار خیال کرنے کی آزادی کتنی ہے؟
کہنے لگے، ’’دیکھیے آپ کو کچھ بھی بولتے ہوئے خیال رکھنا ہے کہ کہیں کسی ملکی پالیسی کی مخالفت نہ…