سندھ کی بیٹیاں اپنے پیاروں کی منتظر ہیں
نبیل ابڑو
یہ آوز اب صرف سندھ تک ہی محدود نہیں رہی اب یہ آواز تیز ہوکر کم و بیش پورے ملک میں دن بہ دن زور پکڑتی جا رہی ہے یہ آواز درد سے بہری ہوئے ہے یہ آواز اس 12 سالہ بچی وفا چنا کی ہے جس کا والد غالباً 8 ماہ سے لاپتہ ہیں اس بچی کو یہ بھی…