پہنچے ہوئے لوگ

وقاص احمد "میں آپ کو بتا نہیں سکتا کہ یہ کیسے ہوا، مگر میں تبدیل ہوگیا ہوں۔۔ قریباً ایک سال پہلے، بس اچانک جیسے خدا نے یہ ذمہ داری مجھے سونپ دی کہ اس ملک کے حالات ٹھیک کروں اور میں اب تبدیلی لا کر چھوڑوں گا"۔۔۔ محفل میں موجود سب سے معزز…

بندر، انسان اور ڈارون

عاطف توقیر یہ دیکھ کر نہایت دکھ ہوتا ہے کہ ہمارے دیس کے لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد ڈارون کے نظریہ ارتقاء کو ایک فرضی کہانی سمجھتی ہے، جب کہ یہ نظریہ کوئی ساٹھ سال پہلے ڈی این اے کی دریافت کے بعد سائنسی حقائق کا درجہ حاصل کر چکا ہے۔ اس کی…

کراچی کا کچرا اور کراچی کی سیاست

مہنازاختر ’’کشمیر کشمیریوں کا، خیبرپختون خواہ پختونوں کا، پنجاب پنجابیوں کا، سندھ سندھیوں کا، بلوچستان بلوچوں کا اور کراچی سب کا‘‘  میں چاہوں گی کہ آپ اس مضمون کو میرے گزشتہ مضمون ’’کراچی کی سیاست اور مصنوعی انجنیئرنگ‘‘ کے تسلسل کے طور پر…

گم شدہ ڈائری (ترجمہ)

وقاص احمد جب تک میں نے حقیقت کو سمجھا، میرے ملک کے ٹکڑے ٹکڑے ہوئے پانچواں روز تھا۔ میں ریاست بھوٹانیہ غیر اسلامیہ غیر جمہوریہ کا ایک شہری ہوں اور اس وقت خانہ بدوشوں کی طرح ملک ملک پھر کر پناہ کی بھیک مانگ رہا ہوں۔ میرا ملک براعظم افریقہ کے…

کیا شفیق سولنگی، سندھ کا نقیب محسود نہیں؟

خدا ڈنو شاہ میرا بیٹا بے قصور تھا،جسے جعلی پولیس مقابلے میں مارا گیا ہے۔ شفیق تو پڑھنے میں بھی کسی سے کم نہیں تھا۔ بارھویں جماعت کا امتحان پاس کر کے پاکستانی فوج میں بھرتی کے لیے کاغذات جمع کروا کے آیا تھا۔ بزرگ عورت وزیراں سولنگی اپنے…

ایک اور مخلوق

وقاص احمد کہا ’’یار! یہ صداقت اور امانت کے جو اصول نواز شریف کیس میں طے ہوئے ہیں یہ عام بشر کے لیے ناممکن ہیں‘‘۔ جواب، ’’ہوتے رہیں، کیا تمہیں چور اور خائن لیڈر چاہیں؟‘‘۔ کہا، ’’بات سمجھنے کی کوشش کرو، آرٹیکل 62-63 لگا تو پوری پارلیمنٹ فارغ…

قراردادِ ’پاکستان‘ میں لکھا کیا تھا؟

عاطف توقیر جب یہ قرارداد منظور ہوئی تھی، تو اس کا نام قراردادِ لاہور تھا بعد میں اسے قراردادِ ’پاکستان‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ اس قرارداد میں کیا کچھ کہا گیا تھا اور آیا آج 78 برس گزرنے کے بعد ہم اس قرارداد میں طے کیے گئے فریم ورک اور…

یوٹرن

محمد احسن قریشی سیاسی میدان میں شمولیت اور لاتعلقی کا سلسلہ اپنے عروج پر ہے، سویرا خبرنامہ سن کر بولی، عامر بھی عمران کے قافلے میں شامل ہو چکے، میں نے سویرا کو اطلاع دی۔ ہاں!ان دونوں مسافروں کو راستہ بتانے والا سارجنٹ ایک ہی ہے، سویرا نے…

کراچی کو جواب دو

احمد اشفاق دسمبر ٢٠١٥ میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرائے گئے- ایم کیو ایم نے ان انتخابات میں کامیابی حاصل کی- وسیم اختر کے سر پر میئر کا تاج سجا۔ انتخابات سے پہلے روایتی گہما گہمی تھی، سوشل میڈیا اپنی اپنی جماعتوں کی سپورٹ سے بھرا پڑا…

عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت

حمزہ سلیم بہت سارے نوجوانوں کی طرح میں میری پہلی سیاسی جماعت بھی تبدیلی والی جماعت تھی لیکن گزشتہ روز اس میں ایک تبدیلی آئی جو کہ میری طرف سے پی ٹی آئی کے تمام دوستوں کو مبارک ہو کہ آخرکار عظیم اینکر،اداکار،دانشور،ادیب اور تجزیہ کار عامر…