بچوں کے لیے جنسی تعلیم
عفاف اظہر
دو ہزار پندرہ میں کینیڈا کی ریاست انٹاریو کی گورنمنٹ نے یہاں دوسرے گریڈ یعنی چھ سے سات برس کے بچوں کو جنسی تعلیم دینے کے لیے اسمبلی میں ایک بل پیش کیا تھا۔ اس سے قبل جنسی تعلیم یہاں گریڈ آٹھ، یعنی بارہ سے تیرہ برس کے بچوں کو دی…