Browsing Category

متبادل-آئینہ-بلاگز

متبادل-آئینہ-بلاگز

فارن فنڈنگ یا ممنوعہ فنڈنگ، چند سوالات خود سے

عاطف توقیر سب سے پہلے تو میں دو باتیں آپ کو بتا دوں۔ پہلی بات یہ ہے کہ آج کا وی لاگ پی ٹی آئی کے دوستوں کے لیے ہے کیوں کہ کسی بھی دوسرے فرد کی بجائے سب سے پہلے انہیں کچھ سوالات خود سے کرنے کی ضرورت ہے، اور دوسری بات جو میری نگاہ میں…

سچ، جھوٹ اور سراب

عاطف توقیر سچ بولنا کبھی آسان نہیں ہوتا اگر سچ بولنا آسان ہو جائے یا آسان لگنے لگے تو اس سچ کے سچ ہونے پر شک کرنا چاہیے۔ سچ کی پاداش میں کئی پیغمبروں کی گردنیں کاٹی گئیں، کئی مفکر تختہ دار پر چڑھے، کئی مورخ اپنے ہاتھ کٹوا بیٹھے، کئی…

جمہوریت کا انتقام، کیا لڑائی واقعی بیانیے کی ہے؟

عاطف توقیر گزشتہ دنوں پنجاب میں ہوئے ضمنی انتخابات کے بعد روایتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر آپ کو رنگ بہ رنگے تجزیے دکھائی دے رہے ہوں گے۔ کہیں یہ نعرہ کہ پی ٹی آئی سویپ کر گئی۔ کہیں یہ فلسفہ کہ یہ ساری سیٹیں تو تھیں ہی پی ٹی آئی کی حقیقت میں…

پریزائیڈنگ آفیسر ڈاکٹر سجادحُسین پر جان لیوا حملہ

ڈاکٹر شہزاد فرید گذشتہ ضمنی انتخابات کے دوران، پی پی 273 کے پولنگ اسٹیشن 47 کے پریزائیڈنگ آفیسر ڈاکٹر سجاد حُسین پر چند غنڈوں کی جانب سے جان لیوا حملہ کیا گیا جس کے باعث ان کےجسم کے ہر حصے پر گہری چوٹیں آئیں اور وہ…

نکل پٹھان، نکل مسلمان

عاطف توقیر ان دنوں یورپ میں انتہائی دائیں بازو کے شدت پسندوں کی رائے سنیے تو وہ کچھ اس طرح ہوتی ہے۔ ہمیں مسلمانوں سے مسئلہ نہیں مگر جو مسلمان مہاجر یورپ پہنچ گئے ہیں، ان کی وجہ سے جرائم بڑھ گئے ہیں۔ اس لیے سارے مسلمان مہاجروں کو یورپ…

کراچی تا لاہور سفر اور ایک تنہا ”عورت“

 مہناز اختر جب سے بیاہ کر لاہور آئی ہوں گھر کے ساتھ ساتھ پورا کراچی میکہ ہوگیا ہے۔ دور پردیس بیاہ کر جانے والیوں کے دل میں ماں اور میکے کی کیسی ہوک اٹھتی ہے وہ تو بس دور بیاہنے والیاں ہی سمجھ سکتی ہیں یا پھر پردیسی۔ میکے جانے کے لیئے سورج…

سیاست اور مذہب کارڈ

ڈاکٹر راحت جبیں کچھ روز پہلے پنجاب کالج بھلوال کے ایک طالب علم کی رونگھٹے کھڑے کرنے والی خبر نظروں سے گزری۔ جمعہ کی نماز کے بعد اس کے دو کزنز کے مابین سیاسی بحث چھڑی اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ نتیجے میں قینچی لگنے سے یہ طالب علم…

حرمت حرم

عاطف توقیر حرم تک سیاسی جملے بازوں سے محفوظ نہیں،میں اپنی بات کروں تو میں خود کو مذہبی اعتبار سے نہایت گناہگار تصور کرتا ہوں اور اسی لیے آپ نے دیکھا ہو گا کہ میں مذہبی گفتگو سے قدرے پرہیز کرتا ہوں اور کوئی مذہبی بات کرنا بھی ہو یا کسی…

مجھے کیوں نکالا؟ پارٹ 2

وقاص احمد یوں تو اس مضمون کے بہت سے عنوانات ہوسکتے تھے جیسے کہ دکھیارا دل، ناکام کپتان، آخری بال اور صفر پر کلین بولڈ وغیرہ وغیرہ مگر مشہور زمانہ جملہ ”مجھے کیوں نکالا“ سے میرے انصافی دوستوں کو اس قدر الفت ہے کہ جب میں نے اس جملے کو…