Browsing Category

متبادل-آئینہ-بلاگز

متبادل-آئینہ-بلاگز

کراچی ڈوب رہا ہے!

 وقاص احمد   "کراچی ڈوب رہا ہے!"، اس نے کامران خان کا پروگرام دیکھتے ہی مٹھیاں بھینچتے ہوئے کہا۔ "اچھا پھر کیا کیا جائے؟" میں نے سوڈا واٹر کی ٹھنڈی ٹھار چسکی لیتے ہوئے پوچھا۔ "کیا مطلب ہے تمہارا، یعنی ہمیں کچھ نہیں کرنا چاہیے؟"، وہ غصے…

کمراٹ ویلی: "رل وی گئے تے چس وی نہی آئی”

شیزا نذیر خدا خدا کر کے لاک ڈاؤن کھلا، تو ہمراہی ٹورازم نے کمراٹ ویلی کا پلان بنایا۔ چند سال ہوئے لوگوں نے یہاں جانا شروع کیا ہے۔ اس جگہ کی شہرت سن کر یوٹیوبرز بھی پیسہ خرچ کرکے اس ویلی میں جا پہنچے اور ویلی کے حسین مناظر کم اور…

اکبر بگٹی، ریاست لوگوں کو کہاں دھکیل رہی ہے

عاطف توقیر اکبر بگٹی قیام پاکستان سے ریاست پاکستان کے ساتھ تھے۔ وہ ملک کے وزیرمملکت برائے دفاع رہے، وزیر مملکت برائے داخلہ رہے، صوبائی گورنر رہے، وزیراعلیٰ رہے۔ اور انہیں “غدار” کہلوا کر قتل اس شخص نے کروایا جو پاکستانی تاریخ کا پہلا عدالت…

اب تو سبھی مسلمان کافر ہیں

مہنازاختر بلاشبہ مفتی رفیع عثمانی ایک عالمی شہرت یافتہ علمی شخصیت ہیں۔ آپ اپنے اپنے علم و فہم کے مطابق ان سے علمی اختلاف یا اتفاق کا مکمل حق رکھتے ہیں۔ گزشتہ جمعہ کے روز سے ہی کافر کافر کا شور بپا ہے۔ کئی نیم ملّا اور کٹر مولویوں کو…

منافقت زندہ باد

 حسن مسعود الف صاحب پر قسمت کی دیوی بہت مہربان ہے۔آپ ایک بڑے کاروباری ادارے کے سربراہ ہیں۔ دولت آپ کے گھر کی باندی ہے۔ آپ کا محل نما گھر آرائش و زیبائش میں یکتا ہے۔ دولت کی فراوانی نے آپ کو اللہ کے قریب کر دیا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ آپ کی…

پھرتے ہیں میرؔ خوار کوئی پوچھتا نہیں!

 وقاص احمد سوشل میڈیا پر گزشتہ دنوں دو تصاویر گردش کرتی رہیں جس پر یار لوگوں نے ہماری "کامیاب خارجہ پالیسی" کا خوب توا لگایا۔ ایک عکس میں پاکستان کے اصلی وزیر خارجہ کسی جگہ صفائیاں دیتے پائے گئے اور دوسرے عکس میں پاکستان کے کٹھ پتلی وزیر…

باہم معذوری دربدر کیوں ہیں؟

  ارشدسلہری سپریم کورٹ آف پاکستان افراد باہم معذوری کے حقوق پر کئی فیصلے دے چکی ہے۔ ہائی کورٹس کی جانب سے بھی کئی رٹ پٹیشنز اور مقدمات میں افراد باہم معذوری کے حق میں فیصلے دیئے گئے ہیں۔ یہ عدالتی فیصلے کہاں جاتے ہیں اور ان پر کتنا عمل…

مثبت رپورٹنگ

وقاص احمد لفافہ پہلی مرتبہ "پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قومی بچت اسکیم کے منافع میں بے پناہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بیوائیں، غریب اور پنشنرز جھولیاں اٹھا اٹھا کر عمران خاں کو دعائیں دے رہے ہیں۔" اہلیان یوتھ: "واہ واہ! واہ واہ! خاں…

میں لڑ نہیں سکا، پر چیختا رہا

عابدحسین بہت کچھ لکھا گیا ہے، سب کو معلوم بھی ہے کہ ظالم کون ہے؟  بلوچستان کے حالات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔ اغوا، ماورائے عدالت قتل اور بوری بند لاشیں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ بس دل بوجھل تھا جب سے وہ تصویر نظر سے گزری، دل میں ایک…

انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں!

محمد صالح مسعود حضور والا! ہم بھی عدلیہ بحالی تحریک کے بڑے حامی تھے۔ ججز کے لیئے "مور پاورز" کے متمنی تھے۔ افتخار محمد چوہدری کی بحالی سے لے کر عنایت اللہ بھٹو کے فیصلے پرعمل درآمد نہ ہونے پر ہر وقت ہم نے عدلیہ کا ساتھ دیا…