Browsing Category
متبادل-آئینہ-بلاگز
متبادل-آئینہ-بلاگز
مولانا کی سیاست، آزادی مارچ اور جمہوریت
عابد حسین
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی نگرانی میں جمیعت علماء اسلام اور اپوزیشن جماعتوں کا حکمران جماعت کے خلاف پچھلے آٹھ روز سے دھرنا جاری ہے۔ جو کہ موجودہ وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں۔!-->…
دہشت گردی کی نئی تعریف
عابد حسین
اکتوبر کی 30 تاریخ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 60 صفحوں پر مشتمل ایک تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ جس میں دہشت گردی کی تشریح کی گئی ہے کہ دہشت گردی کیا ہے اور قانون کے مطابق دہشت گرد کسے کہا جاسکے گا۔ جسٹس!-->…
جب محافظ "سانپ کے بچے” بن جائیں
عابد حسین
سلطنت عثمانیہ کے پہلے سلطان عثمان اول نے اپنی زندگی میں چھوٹے بیٹے اُورخان کو دولتِ عثمانیہ کا تاجدار نامزد کیا۔ اُس وقت اُورخان کی عمر بیالیس برس تھی۔ تخت پر براجمان ہونے کے بعد سلطان اُورخان کے دل ودماغ پر دنیا کو فتح کرنے کا!-->…
پِنک اکتوبر بریسٹ کینسر سے آگاہی کا مہینہ
احسن بودلہ
بریسٹ کینسر سے آگاہی کےلیے اکتوبرکے مہینے کو پوری دنیا میں پِنک اکتوبر کے طور پر منایا جاتا ہے۔ کئی ممالک میں اس دن سے متعلق ایونٹس منعقد کیئے جاتے ہیں۔ جن میں بریسٹ کینسر کے ہونے کی وجوہات، مرض کی پیچیدگیاں، علاج اور اس کی!-->…
Win Win Situation بعد از انتظار آگیا وہ شاہکار
وقاص احمد
مولانا کا فلیگ شپ شو ہاں/ نہیں، کب/کہاں، کیوں/ کیسے، اب/ تب، حقیقت/سازش، عوام/ایمپائر یا "کس کے خلاف" کے مراحل سے گزرتا گزرتا آخرکار پوری گھن گرج سے شروع ہوچکا ہے۔ اگر شرکاء کی بات کریں تو بلامبالغہ پاکستان میں اتنی!-->…
سینیٹر حافظ حمداللہ "ایلین” قرار پاۓ
عابد حسین
حافظ حمد اللہ صبور صاحب کا تعلق بلوچستان سے ہے۔ آپ جمیعت علماء اسلام (ف) کے ممبر اور سینیٹر ہیں۔ سنہ 2002 میں متحدہ مجلس کے پلیٹ فارم سے ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے اور صوبائی وزیر صحت کی حثیت سے 2002 سے 2005 تک!-->…
موت کا کاروبار اور ہمارا مستقبل
عابد حسین
منشیات کی لعنت دن بہ دن ہمارے معاشرے میں سرایت کررہی ہے۔ نوجوان نسل ہمارا قیمتی اثاثہ ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں باالعموم اور خیبرپختونخواہ میں باالخصوص ہماری نئی نسل کو نظر بد لگ گئی ہیں۔ ہماری نوجوان نسل کو!-->…
برطانوی شاہی بہو کی پاکستان آمد پر پاکستانی خواتین کی شامت
مہناز اختر
جیسے ہی برطانوی شاہی جوڑے نے پاکستان کو خداحافظ کہا میں نے سوچا کہ ذہن میں شور مچاتے اس مضمون کو مکمل کرلیا جاۓ۔ عام مشاہدے کی بات ہے کہ پاکستان میں گفتگو کا موضوع چاہے جو بھی ہو بات سیاست اور مذہب تک ضرور پہنچتی ہے اور مذہب!-->…
کُردوں کا مُعاملہ
کامران نصیر ایڈوکیٹ
ترک افواج شام میں دو شمالی صوبوں الحسکہ اور الرقہ کرد تنظیم "سیرین ڈیموکریٹک فورس" کے زیر کنٹرول علاقوں کو زمینی اور فضائی حملوں کا نشانہ بنا رہی ہے جس کے باعث گزشتہ دو دنوں میں ۳۳۰ کے قریب لوگ شہید ہو چکے!-->!-->!-->!-->!-->…
8 اکتوبر پھر نہ آنا!
شیزا نذیر
ہماری یونیورسٹی انتظامیہ اعزازی طور پر ہر سمسٹر کے آخر میں پروفیشنل لوگوں کے لیکچر رکھا کرتی تھی۔ ان پروفیشنل افراد سے وہ سب کچھ سیکھنے کو ملا جو پروفیشنل اساتذہ سے کبھی نہیں مل سکتا تھا (یہ کہنے کا مطلب اساتذہ کی اہمیت کم!-->!-->!-->…