Browsing Category

متبادل-آئینہ-بلاگز

متبادل-آئینہ-بلاگز

قاضی کے قلم پہ اثر و رسوخ

صہیب حسن ایک دفعہ ایک بادشاه نے ایک کمہار کے گدھوں کو ایک قطار میں چلتے دیکھا، کمہار کو بلایا اور پوچھا یہ کس طرح سیدھے چلتے ہیں۔ کمہار نے کہا جو لائن توڑتا ہے اس کو سزا دیتا ہوں بادشاہ بولا میرے ملک میں امن و امان ٹھیک کر سکتے ہو۔ کمہار نے…

مذہب اگر ذاتی معاملہ ہو تو کیا ہوتا ہے؟

شعیب کیانی، اسلام آباد گزشتہ چند دنوں سے عمران خان کے بابا فرید رحمتہ اللہ علیہ کے مزار کی چوکھٹ پر مبینہ سجدے یا بوسے پر جاری بحث کے دوران ان کا دفاع کرنے والے اکثر لوگوں نے کہا کہ "مذہب انسان کا ذاتی معاملہ ہے۔" یہ محض ایک جملہ نہیں بلکہ…

جاگیریت اور اکثریت میں پھنسی جمہوریت

مہناز اختر ٹی وی پر مسلم لیگ ن کے امیدوار کے نوعمر بیٹے سالار الاسلام کو اپنے والد کی الیکشن مہم چلاتے دیکھا تو اس بچے کے پیچھے حمایتیوں کی فوج دیکھ کر یہ بات سمجھ آگئی کہ پاکستانی عوام درحقیقت کمّی کمین ہیں جن پر طبقہ اشرافیہ کے…

میرا بھارت مہان

سید فرہاد حسین شاہ اکثر دیکھا ہے کہ ہمارے کچھ نوزائیدہ دانش ور بات بات میں بھارت کی جمہوریت کا حوالہ تو دیتے ہیں بلکہ کئی دفعہ تو بیشتر حقائق سے اور وہاں کے موجودہ حالات سے صرف نظر کرتے ہوئے انڈیا میں جمہوریت کے قابل فخر تسلسل پر یہاں کے…

ترکی کو ’ضیاالحق‘ مبارک، ترکی بنے گا پاکستان

عاطف توقیر ترکی میں گزشتہ روز انتخابات میں عوام کی اکثریت نے رجب طیب ایردوآن کے حق میں فیصلہ دیا اور اس کے ساتھ ہی ترکی میں پارلیمانی جمہوریت بھی ایک طرح سے ختم ہو گئی کیوں کہ اب ملک کے زیادہ تر انتظامی اختیارات صدر کے عہدے میں جذب ہو گئے…

دستور

محمد احسن قریشی باجوہ: میں کچھ عرصے سے بہت پریشان ہوں تم میری مدد کرو۔ سویرا: پریشانی کیا ہے؟ باجوہ: میں جو آوازیں دوران خواب سنتا ہوں، بیدار ہو کے شہر کی دیواروں پر بھی وہ ہی درج دیکھتا ہوں۔ لوگوں سے ملتا ہوں تو ان کے خاموش چہروں سے بھی…

دہشت گردی کی معاونت والی فہرست اور ہماری بدقسمتی

عاطف توقیر آج پیرس میں بین الاقوامی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس ہو رہا ہے۔ اس اجلاس میں اس بات پر بحث ہو گی کہ آیا پاکستان کو دہشت گردی کی مالی معاونت کرنے والے ممالک کی گرے فہرست میں رکھا جائے یا نہیں۔ مارچ میں بین الاقوامی برادری اس…

عمران خان آپ پھر تاریخ کے غلط صفحے پر ہیں

عاطف توقیر عمران خان نے سن 2002 میں آمر جرنیل پرویز مشرف کے غیردستوری ریفرنڈم میں ووٹ ڈالتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں امید ہے کہ جنرل مشرف ’کرپٹ‘ سیاست دانوں اور پارٹیوں کو سیاست سے دور رکھیں گے۔ پرویز مشرف کے بہ قول ڈیل یہ تھی کہ انتخابات…

ماں کے نام، ٹوٹے دل کی فریاد

اشفاق عباسی آج 22 جون بروز جمعہ المبارک میری پیاری امی اس بے وفا دنیا کوچہوڑ کرچلی گئی میری دنیا اجڑ گئی، میری آخرت اجڑ گئی، میراگھرویران ہوگیا، میرے عیش وآرام میرے جینے کامقصد ختم ہوگیاحتی کہ میری جنت بھی زبردستی چھین لی گئی۔ آج میں درد…

کیا واقعی کرپشن پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے؟

عاطف توقیر ہمارے ہاں ریاستی ادارے، عدلیہ، میڈیا اور تمام تر بیانیے کسی ایک پھونک سے پیدا ہوتے ہیں۔ ایک ہوا سی چلتی ہے اور پوری ریاست اس ہوا میں بہتی نظر آتی ہے۔ پچھلی کم از کم تین دہائیوں سے ہمارے ہاں سب سے زیادہ زور اس بات پر دیا جا رہا…