Browsing Category

متبادل-آئینہ-بلاگز

متبادل-آئینہ-بلاگز

الیکٹوریٹ سے الیکٹیبلز تک (تبدیلی کا سفر)

 آصف خان بنگش 21 سال قبل سن 1997 انتخابات کی دھوم دھام تھی، میں اس وقت پانچویں جماعت کا طالبعلم تھا۔ ہر طرف شیر کا چرچا تھا، ایک بزرگ نے از راہ مزاح پوچھا آپ کس کو ووٹ دو گے؟ عمران خان میں نے جھٹ سے جواب دیا۔ اس پر بزرگ کا چہرہ کھل اٹھا اور…

کپتان صاحب، نئی نوکریاں کتنی دیں؟

عاطف توقیر عمران خان صاحب نے چند روز قبل برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سے کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں انٹرویو دیا۔ ہمارے ہاں میڈیا اور صحافیوں کی حالت ہم سب کے سامنے ہیں۔ کتابوں میں جسے ’زرد صحافت‘ قرار دے کر پڑھایا جاتا ہے، پاکستان میں اس کی…

سینسرشپ

محمد احسن قریشی سویرا: خلائی مخلوق پاکستان کے قومی میڈیا سے مطمئن جبکہ سوشل میڈیا پر اسے تشویش ہے۔ عمار: ہاں! قومی میڈیا سخت سینسرشپ کا شکار ہے، البتہ سوشل میڈیا آزاد ہے۔ سویرا: کیا وہ چاہتے ہیں کہ عوام محض وہ پہلو دیکھے جو وہ دیکھانا…

سندھی لاپتا افراد کے معاملے پر تنقید صرف وردی والوں پر؟

حیدر راجپر یقیناًیہ بات قارئین کے علم میں ہوگی کہ ملکی دستور ہر شہری کو فری ٹرائیل کا حق دیتا ہے اور ہر شیروانی پہننے والا جمہوری حکمران اپنے منصب کا حلف اٹھاتے ہوئے یہ قسم کھاتا ہے کہ وہ ملکی دستور کا تحفظ یقینی بنائے گا۔ دوسری جانب وردی…

آزادی ء صحافت کیا ہے؟ ایک تاریخی خط

(آزادی صحافت پر لینن کا لکھا گیا خط 5اگست 1921) مترجم: ولید بابر ایڈووکیٹ نوٹ: میڈیا کے کردار کے حوالے سے اکثر لوگوں کو شکوہ رہتا ہے کہ وہ غیر جانبدار رپورٹنگ نہیں کرتا، اصل حقائق عوام کے سامنے نہیں لاتا اور نہ ہی عوامی احتجاج کی کوریج…

اقلیتوں کے پاکستان سے کیلاش نگری تک

مجھے چند روز ہونے سوشل میڈیا پر علی احمد جان کی ایک ویڈیو دکھائی دی، جس میں وہ کیلاش وادی میں کھڑے وہاں کے ’غیرمسلموں‘ کے مذہب اور ثقافت پر شب خون کا دل دوز واقعہ بیان کر رہے تھے۔ محمد علی جناح اور آل انڈیا مسلم لیگ نے مسلم ووٹ حاصل کرنے…

ہوا کچھ یوں

شیزا نذیر ایک بار مجھے الحمرا میں ایک اسٹیج ڈرامے کے چار فری پاس ملے تو میں نے فوراً دوستوں کو میسج بھیجا کہ کون کون جانا چاہتا ہے۔ تین دوست تیار ہوئے تو شام 7 بجے ہم الحمرا تھے۔ ڈرامہ شروع ہوا " ہوا کچھ یوں". تقسیم برصغیر کے پس منظر میں…

ایک دفعہ سے دوسری دفعہ تک کا سفر

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک سکندر مرزا تھا۔ بے شمار محلاتی سازشوں سے وہ اقتدار میں آیا۔ شاندار کیریئر، خوبصورت اور رکھ رکھاؤ والی شخصیت۔ پہلا آئین پاکستان دینے کا اعزاز بھی حاصل۔ دنیا بھر کے رہنماؤں سے ذاتی تعلقات۔ سب کچھ اچھا ہی…

منظور پشتین کی ٹوپی

مہناز اختر کراچی میں ہم جسے پٹھانوں والی ٹوپی کہتے ہیں اسے آجکل منظور پشتین کیوجہ سے شہرت مل گئی ہے۔ عید کے سیزن میں یہ خوبصورت ٹوپیاں ہر اسٹال پر نظر آتی ہیں۔ یہاں غیر پختون مائیں بھی عید کے موقع پر بڑے شوق سے یہ ٹوپیاں اپنے بچوں کے لیئے…

گلگت بلتستان کا قومی سوال اور اس پر کنفیوز رجحانات

ذوالفقار حسین ایڈووکیٹ جی بی آرڈر 2018 کے کے نفاز کے خلاف گلگت بلتستان کی محکو عوام خصوصا نوجوانوں نے نہ صرف غم و غصے کا اظہار کیابلکہ کراچی سےلے کرخنجبراب تک پرس کانفرنسوں، دھرنوں، جلسوں اور احتجاجوں میں شامل ہو کر نئے حکم نامے کی شدید…