Browsing Category
متبادل-آئینہ-بلاگز
متبادل-آئینہ-بلاگز
ایک اور مخلوق
وقاص احمد
کہا ’’یار! یہ صداقت اور امانت کے جو اصول نواز شریف کیس میں طے ہوئے ہیں یہ عام بشر کے لیے ناممکن ہیں‘‘۔ جواب، ’’ہوتے رہیں، کیا تمہیں چور اور خائن لیڈر چاہیں؟‘‘۔ کہا، ’’بات سمجھنے کی کوشش کرو، آرٹیکل 62-63 لگا تو پوری پارلیمنٹ فارغ…
قراردادِ ’پاکستان‘ میں لکھا کیا تھا؟
عاطف توقیر
جب یہ قرارداد منظور ہوئی تھی، تو اس کا نام قراردادِ لاہور تھا بعد میں اسے قراردادِ ’پاکستان‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ اس قرارداد میں کیا کچھ کہا گیا تھا اور آیا آج 78 برس گزرنے کے بعد ہم اس قرارداد میں طے کیے گئے فریم ورک اور…
یوٹرن
محمد احسن قریشی
سیاسی میدان میں شمولیت اور لاتعلقی کا سلسلہ اپنے عروج پر ہے، سویرا خبرنامہ سن کر بولی، عامر بھی عمران کے قافلے میں شامل ہو چکے، میں نے سویرا کو اطلاع دی۔
ہاں!ان دونوں مسافروں کو راستہ بتانے والا سارجنٹ ایک ہی ہے، سویرا نے…
کراچی کو جواب دو
احمد اشفاق
دسمبر ٢٠١٥ میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرائے گئے- ایم کیو ایم نے ان انتخابات میں کامیابی حاصل کی- وسیم اختر کے سر پر میئر کا تاج سجا۔ انتخابات سے پہلے روایتی گہما گہمی تھی، سوشل میڈیا اپنی اپنی جماعتوں کی سپورٹ سے بھرا پڑا…
عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت
حمزہ سلیم
بہت سارے نوجوانوں کی طرح میں میری پہلی سیاسی جماعت بھی تبدیلی والی جماعت تھی لیکن گزشتہ روز اس میں ایک تبدیلی آئی جو کہ میری طرف سے پی ٹی آئی کے تمام دوستوں کو مبارک ہو کہ آخرکار عظیم اینکر،اداکار،دانشور،ادیب اور تجزیہ کار عامر…
اساتذہ پرریاستی جبر
عبدالغفار بھٹی
28 فروری2018 کو اسلام آباد میں اساتذہ کیجانب سے احتجاج کیا گیا۔ یہ احتجاج ان کی نوکریاں مستقل کرنے کے لیے تھا۔اس احتجاج میں مرد اساتذہ کے ساتھ خواتین اساتذہ بھی تھی۔ان اساتذہ کو روزانہ کی بنیادوں پر تنخواہ ملتی تھی وہ اپنی…
ویسے آپ آزاد ہیں
عاطف توقیر
ہم چھوٹے تھے، تو ہر برس چودھویں اگست ہو یا یوم پاکستان ہم جھنڈیاں خریدتے تھے، آزادی کے نغمے گاتے تھے اور ہمیں بار بار باور کرایا جاتا تھا کہ ہم آزاد ہیں۔ اس دوران کوئی وقت آیا کہ ہم نے بھی مان لیا کہ ہم آزاد ہیں۔ مگر سوال یہ ہے…
تاریخ بطور پروپیگنڈہ
طیب سرور
لفظ تاریخ کے لغوی معنی حالات و واقعات یا حادثات کا تحریری تذکرہ ہے اور یہاں ہمارا سروکار بھی لفظ تاریخ کے انہی معانی سے ہی ہے۔ ہر مخصوص دور کے واقعات ضبط تحریر کرنے والا واقفِ تحریر تاریخ دان کہلاتا ہے اور یوں بعد کے ادوار میں نسل…
پشتون چاہتے کیا ہیں؟
حمزہ سلیم
اسی سال فروری میں اسلام آباد میں ایک دھڑنا ہوا تھا ،اس دھڑنے کے بارے میں اجتماعی رائے یہ تھی کہ یہ ایک پرامن دھڑنا تھا۔اس دھڑنے کی وجہ نقیب اللہ محسود کا قتل تھا۔۔وہ نقیب اللہ محسود جسے راو انوار اور ان کے کارندوں نے انکاونٹر میں…
طوائف، دلال اور سیاست
وقاص احمد
آپ کبھی اردو ادب میں طوائف کے موضوع پر لکھی گئی کوئی تحریر پڑھ لیں۔ کوئی افسانہ، ناول یا ڈرامہ۔ آپ لالی وڈ اور بالی وڈ کی اسی موضوع پر بنی فلمیں دیکھ لیں اور پھر ذرا اس کردار کا تجزیہ کریں۔ آپ کو ہر ادیب، ہر ڈرامہ نگار ہر فلم…