Browsing Category
متبادل-آئینہ-بلاگز
متبادل-آئینہ-بلاگز
”پاکستان عسکری اشرافیہ لیگ“ نفرت اور عصبیت کی سیاست
وقاص احمد
پاکستان سمیت دنیا بھر میں قومی، لسانی، مذہبی، علاقائی تعصب اور نفرت پر مبنی سیاست کوئی نئی چیز نہیں۔ پاکستان میں کئی سیاسی جماعتوں نے تعصب کی بنیاد پر سیاست شروع کی، ان میں سے کچھ نے اس بنیاد کو ترک کردیا اور کئی تاحال اس کارڈ!-->…
ہارڈ ٹاک
وقاص احمد
بی بی سی کے شہرہ آفاق پروگرام ہارڈ ٹاک میں اسحاق ڈار کا انٹرویو اور اس کے چند مخصوص حصوں کو پاکستان کے میڈیا میں ہائی لائٹ کرکے حکومتی شادیانے، حکومتی ہرکاروں نے اس انداز میں بجائے ہیں کہ جیسے ہارڈ ٹاک کے میزبان انٹرپول کے!-->…
داعش کی مختصر تاریخ
خان وزیر
عراق میں صدام حسین کی حکومت قائم تھی۔ جس پر 19 مارچ 2003ء کو امریکہ نے حملہ کر دیا۔ 26 دن کی قلیل عرصہ میں صدام حسین کے حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا۔ امریکہ نے اس حملے کی دو بڑے وجوہات بیان کیئے ، صدام حسین کی دہشت گردوں کی!-->…
پی ڈی ایم کا گنبد، ہوا میں معلق تحریک اور بیانیے کا بوجھ
ارشدسلہری
سیاسی تحاریک رجحان سازی کرتی ہیں اور ہواؤں کے رخ موڑ دیتی ہیں، معجزوں کا ظہور ہوتا ہے اور نئی قیادتیں جنم لیتی ہیں۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جائزہ لیں تو اس امرپر سوچنا ضروری ہے کہ پی ڈی ایم کی بنیاد کیوں اور کن وجوہات پر!-->…
قبضہ مافیا کے ستائے ہوئے ددہوچھہ ڈیم متاثرین کا فوری انصاف کا مطالبہ
ارشد سلہری
ددہوچھہ ڈیم کی باز گشت 1970 کی دہائی سے جاری تھی۔ ددہوچھہ ڈیم کے منصوبے پر باقاعدہ کام 2006 میں شروع کیا گیا اور اس وقت کی انتظامیہ نے7977 کنال تحصیل پنڈی کے مختلف موضعات کی اراضی کوآرمی ویلفیئر ہاؤسنگ سوسائٹی کے لیئے!-->…
مریم نوازشریف، بیان اور بیانیہ
عاطف توقیر
کل سے کوئی سو ایسے پیغامات تھے، ٹوئیٹس تھے اور تبصرے تھے کہ مریم نواز نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کو توڑتے ہوئے فوج سے بات چیت کا کر دیا ہے۔ مریم نواز نے کہہ دیا ہے کہ فوج عمران خان حکومت کا خاتمہ کرے۔ مریم نواز نے فوج سے!-->…
”لولی پاپ“
وقاص احمد
وطن عزیز میں نیو ریاست میڈونا کی کھڑکی توڑ ناکامی کے بعد ریاست میڈونا کے خلیفوں اور خلیفوں کے ہرکاروں کو پھر تبدیلی کی بدہضمی ہونے کا احتمال ہے۔ اس ”تبدیلی در تبدیلی“ کے نشانات آہستہ آہستہ واضح ہونا شروع ہو رہے ہیں، مثلاً!-->…
کشمور واقعہ، بچے اور بھیڑیے
عاطف توقیر
کہتے ہیں کہ جب سائبیریا میں بہت شدید سردی پڑتی ہے تو وہاں موجود تمام جانور ہجرت کرجاتے ہیں اور صرف وہی چند ایک جانور باقی بچتے ہیں، جو یا تو ہجرت کی صعوبت برداشت کرنے لائق نہیں ہوتے یا ہجرت کرنہیں سکتے یا سائبیریا کی سردی کے!-->…
حضور والا! ایک جرنیل ادھر بھی!
وقاص احمد
خبر ہے کہ پچھلے مالی سال جولائی 2018 سے جون 2019 کے اعداد وشمار میں حکومتِ کذاب نے حسبِ روایت جھوٹ بولتے ہوئے 1.9 فیصد جی ڈی پی کو بڑھا چڑھا کر 3 فیصد بتایا، لیکن ہمیں معلوم ہے کہ وہ اس جھوٹ پر شرمندہ نہیں ہوں گے۔ ہمیں یہ!-->…
میاں نواز شریف کا سخت بیانیہ اور ان کا سیاسی مستقبل
احسن بودلہ
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ، جنھوں نے حال ہی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو خیر آباد کہا ہے۔ گزشتہ روز ایک ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے فرما رہے تھے ”میاں نواز شریف نے پی ڈی ایم کے گوجرانوالہ!-->…