شناخت

محمد احسن قریشی سویرا: ملک کے تمام حصّوں سے "حقوق دو" کی صدائیں آرہی ہیں۔ عظیم: ہاں! ریاست کو ان آوازوں کو سنجیدگی سے سنا ہوگا۔ سویرا: مسائل تو تمھاری قوم کے بھی کم نہیں۔ عظیم: ہاں ہم پر تو کوٹہ سسٹم کی مار ہے۔ سویرا :اب تمہاری قوم کو…

جنرل صاحب، مذمت بھی اور ہزار کے نوٹ بھی؟

عاطف توقیر فوجی ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ایک ایک ٹوئٹر پیغام میں فوجی سربراہ جنرل قمر باجوہ کے حوالے سے لکھا ہے کہ انہیں اس واقعے پر افسوس ہے۔ احسن اقبال صاحب کو نارروال کے علاقے میں مولوی خادم رضوی کی تحریک لبیک کے ایک کارکن نے گولیاں…

’’طلبہ یونینز بحال کرو‘‘

سنگر خان موروثی سیاست، ان پڑھ حکمران، فوج کی سیاست میں مداخلت، تقاریر میں گالم گلوچ اور ایسے کئ سارے مسائل کے بارے میں ہم ہر روز ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ٹالک شوز میں سنتے ہیں۔ مختلف تجزیہ نگار اور سیاسی ماہرین ان مسائل کے حوالے سے اپنے…

انصاف۔۔۔زندہ بھاگ

وقاص احمد بھوٹانیہ کے بارے میں پڑھ کر مجھے اس مملکت ناپرساں کو دیکھنے کا شوق چرایا۔ خیر ملک تو اب باقی نا رہا تھا مگر زمین تو موجود ہی تھی ناں۔ جو لوگ بھوٹانیہ سے فرار ہونے میں کامیاب نا ہوپائے تھے ان میں سے وہ خوش نصیب جو خانہ جنگی کی قتل…

خلائی مخلوق اور غیبی مدد

عاطف توقیر حال ہی میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کا مقابلہ ایک خلائی مخلوق سے ہے۔ یہ بات تاہم الگ ہے کہ ماضی میں یہی خلائی مخلوق انہیں غیبی مدد لگتی تھی اور اس سے بھی زیادہ مزے کی بات یہ ہے کہ اِس وقت یہ خلائی…

تبدیلی

  محمد احسن قریشی سویرا :پاکستان میں بسنے والی چھوٹی قومیں خود کو ریاستی زیادتی کا شکار کیوں سمجھتی ہیں؟ مبارک : کیونکہ یہاں دستور پاکستان کی حکمرانی نہیں بلکہ ریاستی اداروں کی ہے۔ سویرا : آخر پاکستان کے حالات کیوں نہیں بدلتے؟ مبارک : وہ…

کیا چیف جسٹس اورآرمی چیف ہزارہ برادری کو انصاف دلا سکیں گے ؟

حمزہ سلیم چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے ہزارہ کمیونٹی کی نسل کشی کا از خود نوٹس لے لیا ہے ۔۔۔گزشتہ روز کی تمام میڈیائی خبروں میں یہ سب سے اہم خبر تھی ۔چیف جسٹس نے کوئٹہ میں ہزارہ برادری کی نسل کشی کا از خود نوٹس لیتے ہوئے کہنا تھا کہ…

نفرت نے کچھ اور گھر اجاڑ دیے

عاطف توقیر یونانی جزیرے لیسبوس پر پھنسے پاکستانی مہاجر عمران سے میری ملاقات اس کے پلاسٹک کے خیمے کے باہر ٹوٹی پھوٹی کرسی پر بیٹھ کر ہوئی تھی۔ پنجاب کے ضلع گجرانوالہ کا یہ رہائشی فقط بہتر زندگی کے لیے اپنی مٹی، اپنے ماں باپ، اپنے بہن…

ذوالفقار علی بھٹو اور پی پی پی

حمزہ سلیم پچاس سال قبل تیس نومبر کے دن لاہور کے ماڈل ٹاون کے علاقے میں واقع ایک گھر میں کچھ انقلابی انسان جمع ہوئے ،ان انسانوں نے مل بیٹھ کر ایک سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھی ،اس پارٹی کا نام پاکستان پیپلز پارٹی رکھا گیا ۔ان تمام لوگوں کو اس…

تحریک انصاف کی تعلیمی ایمرجنسی اور ایمرجنسی وارڈ میں پڑے تعلیمی ادارے کی آخری ہچکیاں

انضمام الحق داواڑ دو ہزار تیرہ کے انتحابات میں پاکستان تحریک انصاف نے تبدیلی کا جو سیاسی ایجنڈا پیش کیا اس میں صحت اور تعلیم کے مسئلے کو انہوں نے خاص طور پر ہائی لائٹ کیا۔ خیبر پختونخواہ کے عوام نے اسی تبدیلی کے وعدے پر پاکستان تحریک انصاف…