ملالہ بھی ایجنٹ کیوں ہے؟
عاطف توقیر
مجھے یاد پڑتا ہے کہ جب میں اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں ہلاکت پر اپنا تحقیقی مقالہ تحریر کر رہا تھا اور اس سلسلے میں میں نے اس ہلاکت کے بعد مختلف پاکستانی اخبارات کی ایک ماہ کی رپورٹنگ کی خاطر مواد جمع کیا، تو اس دوران پاکستان…
چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کا منتظر مضمون
مہناز اختر
جب سے ہوش سنبھالا ہے عدل و انصاف میں تاخیر کے حوالے سے انگریزی کا یہ مقولہ ’’Justice delayed is justice denied‘‘ تواتر کے ساتھ سنتی آئی ہوں، کیونکہ ملک میں انصاف کی فراہمی اور وصولی کے عدالتی معاملات کے دوران مجبوروں کی زندگی کے…
دو دھاری آسمانی ہتھیار
عفاف اظہر
بچپن میں امی کی ایک دوست اپنا دکھ بانٹنے اکثر گھر آتی تھی .. قسمت کی ستم ظریفی کہہ لیجئے کہ انھیں میں نے ہمیشہ برے حال میں ہی دیکھا تھا۔ بلا ناغہ شرابی فارغ البال شوہر سے پٹنا۔ آئے دن گھر والوں سے رقم بٹورنے کے لئے نکھٹو بدمعاش…
پاکستان میں اقتدار کی تکون، پنجاب اور نواز شریف
پاکستانی تاریخ کو بہ غور دیکھیے تو ہمارے ہاں شروع دن سے اقتدار ایک تکون میں گھومتا رہا ہے۔ جمہوریت کی لکیر سیدھی ہوتی ہے، مگر پاکستان میں شروع سے یہ لکیر موڑ کر تکون بنا دی گئی تھی۔
اس تکون کے ایک کونے پر طاقت ور اسٹیبلشمنٹ رہی ہے، جس میں…
’’خبردار، اب کیمرہ بھی دیکھ رہا ہے‘‘
عاطف توقیر
میری عمر کوئی دس بارہ برس ہو گی کہ امی نے دہی لینا بھیجا۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ میرے ہاتھ میں دس روپے کا نوٹ تھا اور دہی کوئی دو تین روپے سے زیادہ کا غالباﹰ نہیں تھا۔ دہی والے کی دکان پر کام کرنے والے لڑکے کی عمر مجھ سے کوئی دو چار…
پشتین
محمد احسن قریشی
تمہاری آواز ہمارے لیے بدنامی کا سبب بن رہی ہے، غفور نے منظور سے شکوہ کیا۔
میرے آٹھ ہزار لوگ لاپتا، لاکھوں در بدر باقی روزانہ تحفظ کے نام پر تذلیل کا شکار ہیں اوراس پر میرے احتجاج کرنے سے تم ناراض ہو رہے ہو منظور بولا۔
یہ لوگ…
کارٹون کہانی
وقاص احمد
یہ قصہ ہے ایک عدالتی پیشی کا۔ مجرم تھا ٹی وی پر آنے والا ایک جوکر اور منصف تھا، جسٹس لیگ آف بنانا ریپبلک کا سربراہ بیٹ مین۔
بیٹ مین:- آپ کے مجرمانہ جھوٹ سے ہمیں صدمہ پہنچا۔
جوکر:- اجی اب چھوڑیے بھی۔ آپ تو شرمندہ کر رہے ہیں۔
بیٹ…
راستہ دو
شیزا نذیر
بچپن میں جب بھی کسی خواجہ سرا کو دیکھ لیتی تو ڈر جاتی تھی۔ میں نے کبھی اپنے اس خوف کے بارے میں کسی کو نہیں بتایا تھا۔ میں نہیں جانتی کہ ایسا کیوں ہوتا تھا حالانکہ کہ میرے گھر میں بچوں کو کسی قسم کا خوف دلا کر ڈرایا نہیں جاتا تھا…
پہنچے ہوئے لوگ
وقاص احمد
"میں آپ کو بتا نہیں سکتا کہ یہ کیسے ہوا، مگر میں تبدیل ہوگیا ہوں۔۔ قریباً ایک سال پہلے، بس اچانک جیسے خدا نے یہ ذمہ داری مجھے سونپ دی کہ اس ملک کے حالات ٹھیک کروں اور میں اب تبدیلی لا کر چھوڑوں گا"۔۔۔ محفل میں موجود سب سے معزز…
بندر، انسان اور ڈارون
عاطف توقیر
یہ دیکھ کر نہایت دکھ ہوتا ہے کہ ہمارے دیس کے لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد ڈارون کے نظریہ ارتقاء کو ایک فرضی کہانی سمجھتی ہے، جب کہ یہ نظریہ کوئی ساٹھ سال پہلے ڈی این اے کی دریافت کے بعد سائنسی حقائق کا درجہ حاصل کر چکا ہے۔ اس کی…