بھوک غدار ہے

عاطف توقیر

عاطف توقیر کی نظم بھوک غدار ہے۔ یہ نظم بریڈ فورڈ کے عالمی مشاعرے میں پڑھی گئی۔ اس نظم کو اب تک کئی ملین افراد دیکھ اور سن چکے ہیں۔ ہمارے معاشرے کے چہرے سے پردے اٹھاتی اور سرمایہ دارانہ نظام کے شکنجے میں پھنسے مظلوم اور پسے ہوئے لوگوں کا نوحہ جنہیں آواز تک اٹھانے کا حق حاصل نہیں۔