جنرل ضیا
محمد احسن قریشی
کرپٹ، قدیم نالائق اورآزمودہ سیاستدانوں سے بیزار ہو کر آخر عوام ہماری طرف ہی دیکھنے پر کیوں مجبور ہو جاتے ہیں؟ ہاہاہا، بخشو کا سوال سن کر وہ قہقہہ لگانے لگا۔ کیا اس ملک میں لیڈر پیدا ہونا ہی بند ہوگئے ہیں؟ بخشو مزید بولا۔ ہاں! کیوں کے ہمارے جنرل ضیا انتہائی چالاک تھے، اس نے بتایا، انہوں نے لیڈرشپ کی نرسری ہی بند کر دی تھی، کچھ دیرخاموشی کے بعد وہ مزید بولا۔
وہ کیسے؟ بخشو نے متجسس ہو کر پوچھا۔ ’’یونین، جامعات میں طلبہ یونینوں پر پابندی لگا کر‘‘، اس نے بتایا۔