کشمیر کا مسئلہ آخر کیا بلا ہے

عاطف توقیر کا وی لاگ

کشمیر کا تنازعہ ایک طرف تو پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک درینہ کشیدگی کی وجہ ہے، مگر اس سے زیادہ اہم اور بھیانک صورت حال کا شکار وہ لاکھوں کشمیری عوام ہیں، جن کی زندگیوں کو ایک مسلسل بے یقینی اور عدم تحفظ کے احساس نے جکڑ رکھا ہے۔

اس مسئلے کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کا علاقائی جھگڑا سمجھنے کی بجائے اگر اسے کشمیر میں بسنے والے کئی ملین انسانوں کا مسئلہ سمجھ لیا جائے، تو شاید اس مسئلے کا حل مشکل نہ ہو۔
https://www.youtube.com/watch?v=eaJ5gyKqnC8&t=13s