کیا سوویت یونین کا خاتمہ مارکس کے نظریے کا خاتمہ بھی ہے؟
تیمور رحمان
ایک عمومی تاثر یہ پایا جاتا ہے کہ سوویت یونین کے خاتمے کے ساتھ ہی مارکس کا اشتراکی نظریہ بھی ختم ہو گیا۔ اس بات میں کس حد تک صداقت ہے؟ کیا سرمایہ دارنہ نظام کے مقابلے میں اشتراکی نظام کی شکست ہو چکی ہے؟ اس حوالے سے دیکھیے متبادل کے لیے۔ مارکس کے نظریے کی شکست کا ذکر کرنے والے افراد میں سے کتنے ایسے ہوں گے، جنہوں نے واقعی اس نظریہ کا باریک بینی سے مطالعہ کیا ہے؟