ہم خیال سیاسی کارکن امید کی شمع روشن کر سکتے ہیں
ارشدسلہری
سیاست اور انقلابات عہد کے ہوتے ہیں۔ ہر عہد کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں۔ سمجھ دارسیاسی کارکن اپنی سیاسی حکمت عملی، عہد کے تقاضوں کومد نظر رکھ کر بناتے ہیں اور اپنی سیاست کو جدید حالات سے ہم آہنگ کرتے ہیں۔ نظام بدلنے اور انسانی!-->…