اکبر بگٹی، ریاست لوگوں کو کہاں دھکیل رہی ہے
عاطف توقیر
اکبر بگٹی قیام پاکستان سے ریاست پاکستان کے ساتھ تھے۔ وہ ملک کے وزیرمملکت برائے دفاع رہے، وزیر مملکت برائے داخلہ رہے، صوبائی گورنر رہے، وزیراعلیٰ رہے۔ اور انہیں “غدار” کہلوا کر قتل اس شخص نے کروایا جو پاکستانی تاریخ کا پہلا عدالت…