مذہبی رواداری اور ہمارے رویے
عابدحسین
میں کل اپنے دوست سردار گورجندرسنگھ خالصہ سے ملنے اس کے کلینک پر گیا۔ گورجندر سنگھ کے آباء و اجداد کا تعلق تو پنجاب سے تھا لیکن ان کے باپ دادا کئی عشرے پہلے درگئی ضلع مالاکنڈ میں آکر آباد ہوگئے تھے۔!-->…