صلاح الدین کا مشکل سوال

عابد حسین تاریخی لحاظ سے وہ پتھر کا  زمانہ تھا کہ جب لوگ صرف آقا اور غلام دو حصوں میں تقسیم تھے، آقا ہی مملکت کا حاکم سپہ سالار اور قاضی ہوا کرتا، غلاموں کا ایک ہی کام آقا کی تابعداری اور اطاعت کرنا ہوتا۔ رعایا کو کسی بھی ظلم اور تکلیف پر…

نریندرمودی نے جو کہا وہ کردکھایا

مہناز اختر کیا آپ کو یاد ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ستمبر 2016 میں کیرالہ میں ایک ریلی سے خطاب کے دوران کہا تھا "ہم پاکستان کو تنہا کردیں گے اور میں اس مقصد کے حصول کے لیۓ کام کررہا ہوں"  تب پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف تھے۔ اور…

تحریکِ انصاف کا واٹس ایپ انصاف، قوم کو مبارک ہو۔ 

احسن بودلہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّہ کے خلاف منشیات برامدگی کیس میں جب ان کے وکیل  فرہاد علی شاہ نے اپنے دلائل مکمل کر لیے تو عدالت کی طرف سے کاروائی کو ایک گھنٹے کےلیے روک دیا گیا۔ ایک گھنٹے کے وقفہ کے بعد جب عدالتی کاروائی…

سب چپ کیوں ہیں؟

عاطف توقیر شکر ہے کہ کشمیر میں انٹرنیٹ اور کمیونیکشن کا نظام مکمل طور پر مفلوج ہے، ورنہ مودی کی متحدہ عرب امارات کے حکم رانوں سے بغل گیریاں، مصافحے، سرخ قالین کے ساتھ استقبال، سلامی، اعلیٰ ترین سویلین ایوارڈ اور قہقہے ان کے پیلٹ گنوں سے…

ایکس ٹینشن

وقاص احمد پاکستان کی ماضی قریب کی وہ تاریخ جو میرے ہلکے پھلکے سیاسی شعور کے زمانے میں گزری ہے اس میں ملک دو تین مواقع پر ہی "نازک صورتحال" سے گزرتا ہے۔ اول، جب کینیڈا میں بیٹھے کسی شخص کو اچانک بہت تیز انقلاب آ جائے۔ دوئم، جب آبپارہ کے…

ایکسٹینشن، کیا پاکستان ایک گھر کی طرح ہے؟

عاطف توقیر ہمارے ہاں عموماﹰ اپنی ہی قوم پر بندوق اور باردو کا استعمال تو ہوا ہی ہے، مگر جو ہتھیار ہمارے خلاف سب سے زیادہ استعمال ہوا ہے وہ ہے خوف۔ دشمن کا خوف، خدا کا خوف، دائرہ اسلام سے نکل جانے کا خوف، حلقہ حب الوطنی کھو دینے کا خوف، کفر…

افغانستان کو ابھی مزید جلنا ہے

عاطف توقیر ستر کی دہائی کے آخر سے افغانستان ایک مسلسل انتشار کا شکار ہے۔ سماجی ڈھانچا مکمل طور پر زمین بوس ہے، صحت اور تعلیم کا نظام تباہی کا منظر پیش کرتا ہے، سماجی بہبود کا شعبہ زبوں حالی کا دکھ بیان کرتا ہے اور لاکھوں افغان اس مسلسل…

اور سر باجوہ نے سر باجوہ کو ایکسٹینشن دے دی

احسن بودلہ سات جون دو ہزار انیس کو مشہور کالم نگار محمد حنیف نے بی بی س اردو میں ایک کالم لکھا ۔جس کا عنوان تھا "سر باجوہ نہ کریں"۔ اس کالم میں محمدحنیف صاحب نے جنرل باجوہ کی ممکنہ ایکسٹینشن کے حوالے سے ان کو مشورہ دیا تھا کہ وہ ایکسٹینشن…

کیا مذہبی رواداری سے اسلام کو خطرہ ہے؟

مہناز اختر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ  22 اگست کے دن کو مذہب یا عقائد کی بنیاد پر تشدد اور ظلم کا شکار ہونے والے افراد کے نام کیا جائے نیز ہرسال یہ دن عالمی سطح پر منایا جائے۔ ایسے ممالک جہاں مذہبی اقلیتیں …

کراچی 

محمد احسن قریشی تمہاری ایئرلائن کمپنی نے مجھے دھوکا دیا ہے، ندیم غصے سے چیختے ہوئے بولا۔ مجھے دس سال بعد واپس اپنے شہر جانا تھا اور تمہاری ایئر لائن مجھے کہاں لے آئی ہے، ندیم مزید بولا سر! ایسا ممکن نہیں ہے آپ نے …