یہ کیسی غیرت ہے؟
حسن مسعود
تاریخ، 6 اپریل 1999 سمیہ سرور نامی خاتون کو "کالجوں کے شہر" لاھور میں ان کے اہل خانہ نے اپنے کزن سے خلع لینے کے باعث قتل کردیا۔ تاریخ، 27 اپریل 2009 پشتون گلوکارہ ایمن اداس کو ان کے بھائیوں نے پشاور میں قتل کردیا۔ ان کا قصور!-->!-->!-->…