کراچی تا لاہور سفر اور ایک تنہا ”عورت“
مہناز اختر
جب سے بیاہ کر لاہور آئی ہوں گھر کے ساتھ ساتھ پورا کراچی میکہ ہوگیا ہے۔ دور پردیس بیاہ کر جانے والیوں کے دل میں ماں اور میکے کی کیسی ہوک اٹھتی ہے وہ تو بس دور بیاہنے والیاں ہی سمجھ سکتی ہیں یا پھر پردیسی۔ میکے جانے کے لیئے سورج…