جوشیلے نوجوان

 وقار صدیقی ایک ریٹائرڈ برازیلین فٹبال کوچ کا کچھ وقت کے لئے بھارتی پنجاب جانا ہوا۔ فراغت سے بیزار اور عادت سے مجبور ہو کر سوچا کہ مقامی سکھ نوجوانوں کو، جو صحت و جسمانی ساخت میں برازیلی باشندوں سے بھی بہتر ہیں، فٹبال کھیلنے کی تربیت دی…

محنت، مزدور، معاوضہ اور خدا

 مہناز اختر یہ بالکل جھوٹ ہوگا کہ میں کہوں کہ کراچی کے سابقہ میڈیا ورکر بعد ازاں رکشہ ڈرائیور فہیم مغل کی خودکشی نے مجھے جھنجھوڑا یا چونکا دیا کیونکہ پاکستان میں مالی مصائب سے تنگ آکر کی جانے والی یہ پہلی خودکشی نہیں تھی اور نہ آخری ہوگی۔…

”لائے گئے لوگ“

 وقاص احمد جیسے عدالتوں سے نا انصافی ہوجانا ممکن ہے لیکن انصاف کی اصل بربادی اس دن ہوتی ہے جس دن عوام کا عدالت سے سرے سے اعتماد ہی اٹھ جائے۔ بالکل ایسے ہی الیکشن میں چھوٹی یا بڑی دھاندلی ہونا بھی ممکن ہے لیکن کسی جمہوری ملک کا نظام اصل میں…

”میں نے عصر میں ایک بہترین دوست اور ساتھی پایا ہے“، ملالہ

 مترجم : مہناز اختر ”میں شادی نہیں کرنا چاہتی۔۔ یا کم از کم تب تک جب تک کہ پینتیس سال کی نہ ہوجاؤں۔“ گزشتہ چند سالوں میں جب کبھی مجھ سے شادی کے حوالے سے سوالات پوچھے گئے تو ہر بار ایک بھرپور رد عمل کے طور پر میرے اندر سے یہی جواب آیا۔ میں…

محمد زادہ اور عمر حیات کے قتل کے محرکات اور ریاستی بے حسی

عابد حسین اس ملک کے ہر کونے پر مافیا کی حکمرانی ہے۔ مافیا مختلف شکلوں میں موجود ہیں۔ ان مافیوں میں ایک ڈرگ مافیا ہے جو دوسرے تمام مافیوں کی جڑ ہے۔ یہاں ڈرگ سے کمائی جانے والی رقوم دوسرے جگہوں پر استعمال کرکے اپنی طاقت کو دگنا اور…

لٹل پیرس کا گورنر ہاؤس اور میرے بچپن کی حسرت

ڈاکٹر راحت جبیں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول پوسٹل کالونی کوئٹہ کے سامنے سے جب بھی میرا گزر ہوتا ہے تو سڑک کے مخالف سمت میں خاردار باڑ والی اونچی چار دیواری کے اوپر سدا بہار کے بلند و بالا درختوں کے بیچ جھانکتی عظیم الشان بلڈنگ ہمیشہ…