مخصوص مذمت کیوں؟ یہ مذمت نہیں منافقت ہے

عاطف توقیر شام میں گزشتہ کئی سالوں سے جاری مسلح تنازعے میں نصف ملین سے زائد افراد ہلاک جب کہ کئی ملین بے گھر ہو چکے، مگر ہم مکمل خاموش۔ عراق میں امریکی مداخلت سے لے کر اب تک لاکھوں افراد جان سے گئے، مگر کوئی مذمت نہیں۔ شدت پسند گروہ داعش…

جنید حفیظ انصاف کا منتظر ہے۔۔۔!!

احسن بودلہ حال ہی میں چیف جسٹس آف پاکستان جناب آصف سعید کھوسہ نے آسیہ بی بی کی سزائے موت معطلی کے فیصلے کے خلاف دائر کردہ نظرِثانی کی اپیل مسترد کر دی ۔ اپیل کی سماعت کے دوران چیف جسٹس صاحب نے اپیل دائر کرنے والے قاری اسلام کے وکیل مصطفےٰ…

گلگت بلتستان کا دوسرا رُخ’

محمد شریف گل 28ہزار مربعہ میل پر مہیت خطہ گلگت بلتستان اپنی خوبصورتی اورد لکشی میں اپنی مثال آپ ہے فلک بوس پہاڑوں کے دامن میں نیلگوں جھیلیں ،شیریں چشمے ،رنگارنگ پھولوں سے مزیًن گھاس کے وسیع قطعات اور یہاں کی دلفریب وادیاں آنے والے سیاحوں کو…

سانحہ فلاں فلاں

وقاص احمد تصویر کا دوسرا رخ کیا ہے؟ بدقسمتی سے ہمارا معاشرہ اتنے تضادات و اختلافات کا شکار ہے کہ اگر میں محاورتاً یہ کہوں کہ 22 کروڑ لوگوں کے اس ملک میں 22 کروڑ طرح کی مختلف سوچیں، مختلف نظریات ابل رہے ہیں تو غالباً اتنا غلط بھی نہیں ہوگا۔…

بکری کوختم کرو سے کَٹے پالو تک کا سفر

عابد حسین زیراعظم عمران خان صاحب کے زندگی میں تین کام بڑے نمایاں ہیں ـ جن کی بدولت خان صاحب کا نام اونچا ہواـ جو وجہء شہرت و عزت بھی بنے۔ خان صاحب کی شخصیت دراصل انہی کاموں کا حاصل ہےـ بطور کامیاب کھلاڑی کرکٹ کا میدان۔ بطور سوشئل ورکر شوکت…

کوٹہ سسٹم

حیدر راجپر تقسیم کے بعد ہندوستان میں نچلے طبقے کے لوگوں کو Mainstream میں لانے کے لئے وہاں کوٹہ سسٹم بنایا گیا، تاکہ قابلیت کم ہونے کے باوجود بھی انہیں تعلیم اور ملازمتوں کا موقعہ مل سکے اور پھر ایک مرتبہ جب وہ اپنے پیروں پر کھڑے ہوجائیں تو…

شیطان اور ایمان کا وسوسہ

مہناز اختر کیا آپ نے شیطان کو دیکھا ہے؟ یقیناً آپکا جواب ”نا“ میں ہوگا لیکن اگر میں آپ سے یہ پوچھوں کہ شیطان کیسا دکھاٸی دیتا ہوگا تو اب اکثریت کا دماغ اسکی یاداشت میں موجود ہر تصور، کہانی، روایتوں، فلموں اور خوابوں کے ریکارڈ سے معلومات…

انڈہ کھائی اور مملکت خداداد

احسان باری شاید میں آٹھ سال کا تھا، جب پرانے محلے میں گھر سے آتے جاتے ایک نیم پاگل سا شخص نظر آتا تھا، پھٹے پرانے کپڑے، آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے سر کے بال آڑے ھوئے، سانولی رنگت، کوئی نہیں جانتا تھا وہ کون ھے کدھر سے آیا ہے بس سب اس کو" انڈہ…

آپریشن

محمد احسن قریشی حامد: یار! ہمارے علاقے میں سپیرے نے مستقل ڈیرہ ڈال دیا ہے، خدارا ہماری جان چھڑوا دو ۔ میں نے پوچھا، کیا اب بھی وہ سانپ پکڑنے کے بہانے گھروں میں گھس جاتا ہے؟ حامد: ہاں، وہ سانپوں کے بہانے علاقے میں اپنے قیام کی مدت میں…

تاریخ کا کوڑا دان

وقاص احمد بیٹا کوڑے کا شاپر کوڑے دان میں ڈال دیا؟ جی امی ابھی ابھی بھرا ہے، کوڑے دان میں ڈال دیا ہے۔ آخرکار جناب چیپ جسٹس آف الباکستان جسٹس ثاقب نثار ریٹائر ہو ہی گئے۔ پہنچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا۔ اور شاعر سے معذرت کے ساتھ، "جس شان…